سوال: میت کاپوسٹ مارٹم کرواناکیسا ہے؟
جواب:پوسٹ مارٹم کرنا ناجائزوحرام ہے،کیونکہ اس میں میت کوسخت تکلیف پہنچتی ہے اورمیت کوتکلیف دینا حرام ہے اورمردہ کو تکلیف پہنچانا ایسا ہی ہے جیسا کہ زندہ کو تکلیف پہنچاناہے۔

Tags میت کاپوسٹ مارٹم میت کاپوسٹ مارٹم کرواناکیسا ہے؟