سوال: میرےبچوں کی ملک پیسے تھے ریال میں نے اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروا کررکھ دئے پھر اسے خرچ کر دیا اب واپس پیسے پاکستانی کرنسی میں رکھوں یا ریال میں رکھوں ؟
جواب:بلا حاجت شرعی بچوں کا مال اپنی ذات پر خرچ کرنے کی اجازت نہیں ،البتہ اگر آپ نے خرچ کر دئیے ہیں ،تو دیکھیں اگر ریال رکھنے میں فائدہ ہے تو ریال رکھیں ،ورنہ پاکستانی کرنسی میں بھی رکھے جاسکتے ہیں ۔