اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟

جواب:ایک دن کے بچے کا بھی پیشاب ناپاک ہے ،لہذا بچے نے اگر کسی برتن میں پیشاب کردیا تو وہ برتن ناپاک ہوجائےگا۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Content Operator

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *