میں اسلامی بہن ہوں،کیامیں اپنے گھر میں چوڑی کنگن وغیرہ بیچ سکتی ہوں؟

سوال: میں اسلامی بہن ہوں،کیامیں اپنے گھر میں چوڑی کنگن وغیرہ بیچ سکتی ہوں؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی اور مانع شرعی نہیں تو  گھر میں پردے میں رہتے ہوئے چوڑیاں کنگن بیچنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے