سوال: فرض کے قعدہ اخیرہ میں درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے یادآئے کہ میں نے تشہد ابھی نہیں پڑھا تو دوبارہ پیچھے سے تشہد پڑھنے سے کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔

Tags تشہد نماز میں تشہد بھول جائے تو کیا حکم ہے