وضو کرنے یاغسل کرنے کے لئے جو پانی رکھاہواس میں چیونٹی گر جائے تو کیا اس سے وضو غسل کر سکتے ہیں ؟

سوال: وضو کرنے یاغسل کرنے کے لئے جو پانی رکھاہواس میں چیونٹی گر جائے تو کیا اس سے وضو غسل کر سکتے ہیں ؟

جواب:چیونٹی کے پانی میں گرجانے سے پانی ناپاک نہیں ہو جاتا ،ایسے پانی سے وضو کرنا  جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے