پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پرفتوی دیاہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Content Operator

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *