کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟

سوال: کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟

جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے  برسی کا انتظار کرنا ضروری نہیں ،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *