کیاکوئی ایسی روایت ہے کہ جس میں ہوکہ امام مہدی سے پہلے والے رمضان میں سورج گرہن ہوگا ؟

سوال: کیاکوئی ایسی روایت ہے کہ جس میں ہوکہ امام مہدی سے پہلے والے رمضان میں سورج گرہن ہوگا ؟

جواب:سوال میں پوچھی گئی روایت موجود تو ہے لیکن اس روایت کو علماء نے سخت ضعیف،مردوداوربعض نے  اسے جھوٹی روایت قراردیا ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے