کیا جوبلی انشورنش جائز ہے؟

سوال: کیا جوبلی انشورنش جائز ہے؟

جواب:مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کاحکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہو یاکسی اور شے کی ناجائز وممنوع ہے۔یہ انشورنش جس بھی کمپنی کی ہو ،سب کا ایک ہی حکم ہے.

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *