کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟

سوال: کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟

جواب:عقیقہ کرناایک مستحب امرہے اوراس کے نہ کرنے سے مصیبتیں آئیں اس کی کوئی اصل نہیں ہاں البتہ عقیقہ کرنابچے کی سلامتی اوراس کی نشوونمااوراچھے اوصاف پیداہونے کاذریعہ ہوسکتاہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *