کیا عورت تین دن سے کم مسافت کا راستہ بغیر محرم کے کر سکتی ہے؟

سوال: کیا عورت تین دن سے کم مسافت کا راستہ  بغیر محرم کے کر سکتی ہے؟

جواب: عورت کا بغیر محرم کے تین دن کی مسافت(تقریبا 92کلومیٹر)پر جانا شرعاً جائز نہیں  اور ایک دن کی مسافت ( تقریباً 31کلومیٹر ) پربھی بغیرمحرم کے سفر کرنے سے بچنا ہی بہتر ہے۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے