سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا عورت گھر میں فجر و عصر کے بعد قضاء نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ |
جواب: عورت ہو یا مرد دونوں اپنی قضاء نمازیں فجر و عصر کےبعد پڑھ سکتے ہیں ،کیونکہ قضاء نمازوں کیلئے کوئی وقت معین نہیں،سوائے مکروہ اوقات کے جس وقت چاہیں ادا کر سکتے ہیں،اور مکروہ اوقات تین ہیں جن میں کوئی بھی نماز جائز نہیں ،طلوعِ آفتاب سے بیس منٹ بعد تک ،نصف النہار سے زوال ِ آفتاب تک اور غروب ِ آفتاب سے بیس منٹ پہلے سے لے کر سورج غروب ہونے تک ۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم قضا نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم |
Tags darulfikar darulfikar sharia darulfikarc.com دارالفکر دارالفکر شریعہ فجر کے بعد قضا نماز کا حکم فجر و عصر کے بعد قضا نماز پڑھنا کیا قضانمازیں فجر و عصر کےبعدپڑھ سکتے ہیں؟