کیابعد مغرب دو سنتیں اور چار نفل پڑھنے سے اوابین کی نماز ہوجائےگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعددو سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہو گے؟
 
 
جواب: مغرب کی نماز کے بعد 2سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گا۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

قضا نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *