کیا چوڑی کے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے؟

سوال: کیا چوڑی کے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے؟

جواب:عورت کو نماز میں چوڑی پہننا ضروری نہیں ،عورت کا چوڑی پہن کر یا اتار کر دونوں طرح نماز پڑھنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *