سوال: کیا کسی سنی کے علاوہ کسی بھی کافر ۔ہندو ۔بد مذہب کو اس کے اچھے کام اور اچھے اخلاق کی وجہ سے اچھا بول سکتے ہیں ۔۔کہ یہ بہت اچھا ہے؟
جواب:دين اسلام سے انحراف كرنے والے کا اگرچہ کوئی کام اچھا ہی کیوں نہ ہو، وہ قابل تعریف کیسے ہوسکتا ہے کہ ان کے کئے ہوئے تمام اعمال اکارت جائیں گے۔