کیا ہومیوپیتھک دوائیوں کابزنس شروع کر سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا ہومیوپیتھک دوائیوں کابزنس شروع کر سکتے ہیں ؟

جواب:ہومیوپیتھک دوائیوں کوبیچنے خریدنے کے متعلق سوال کامقصداگریہ ہے کہ  ہومیوپیتھک ادویات میں الکوحل کا استعمال ہو تا ہے  ،تو کیا مسلمان کو اس کا بیچنا خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ علمائے کرام نے الکوحل ملی ادویات کے کثیراستعمال کی وجہ سے،عموم ِ بلوی کے پیش ِ نظراس کے جوازکافتوی دیاہےاوراسی طرح ان کابیچنابھی جائزہے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *