گھر میں داخل ہوتے ہوئے سیدھی جانب بیت الخلاء بنا سکتے ہیں ؟

سوال: گھر میں داخل ہوتے ہوئے سیدھی جانب بیت الخلاء بنا سکتے ہیں ؟

جواب:گھر میں بیت الخلاء  سیدھی جانب بنائیں یا الٹی جانب ، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،البتہ بیت الخلاءکے فَوّارہ(SHOWER) یا WCکا رُخ دیکھ لیجئے کہ یہاں  ننگے نہانے میں  یا استنجاء کے لئے بیٹھنے میں منہ یاپیٹھ قبلہ شریف کی طرف نہ ہو ۔ قبلہ کی طر ف منہ یاپیٹھ ہو نے کا معنی یہ ہے کہ 45دَرَجے کے زاوِیہ کے اندراندرہو۔لہٰذاایسی ترکیب بنایئے کہ 45ڈِگری کے زاویہ کے باہَر رُخ ہوجائے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے