یہ جو قصر نماز کے لئے کہا جاتا ہے کہ پندرہ دن کیا اس سے مراد پندرہ نمازیں ہیں ؟

سوال: یہ جو قصر نماز کے لئے کہا جاتا ہے کہ پندرہ دن کیا اس سے مراد پندرہ نمازیں ہیں ؟

جواب:پندرہ دن سے پندرہ نمازیں نہیں بلکہ مرادیہ ہے کہ شرعی مسافت پرپندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہوتونمازمیں قصرہوگی ورنہ نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *