ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ

ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ

ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ

یہ شعر پڑھنا لکھنا کیسا ہے ؟

جواب: سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا لکھناسخت ناجائزو حرام اور کفر کی طرف لے جانےوالا ہے ۔

(دعوت اسلامی)

ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس کھانا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *