اللہ کی خفیہ تدبیر سے ڈرنا اللہکی خفیہ تدبیر سے ڈرنے کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے پوشیدہ اَفعال سے واقع ہونے والے بعض اَفعال کو اس کی خفیہ تدبیر کہتے ہیں اور اس سے ڈرنا اللہکی خفیہ تدبیر سے ڈرنا کہلاتا ہے۔[1] (نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۸۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں …
Read More »Monthly Archives: اگست 2023
محبت مسلم
محبت مسلم محبت مسلم کی تعریف: ’’کسی بندے سے صرف اس لیے محبت کرے کہ ربّ تَعَالٰی اس سے راضی ہوجائے، اس میں دنیاوی غرض ریا نہ ہو، اس محبت میں ماں باپ، اولاد اہل قرابت مسلمانوں سے محبت سب ہی داخل ہیں جب کہ رضائے الٰہی کے لیے ہوں۔‘‘[1] (نجات دلانے والے …
Read More »غِبْطَہ ( رشک )
غِبْطَہ ( رشک ) غبطہ کی تعریف: کسی شخص میں کوئی خوبی یا اس کے پاس کوئی نعمت دیکھ کر یہ تمنا کرنا کہ مجھے بھی یہ خوبی یا نعمت مل جائے اور اس شخص سے اس خوبی یا نعمت کے زوال کی خواہش نہ ہو تو یہ غبطہ یعنی رشک …
Read More »مال سے بے رغبتی
مال سے بے رغبتی مال سے بے رغبتی کی تعریف: مال سے محبت نہ رکھنا اور اس کی طرف رغبت نہ کرنا مال سے بے رغبتی کہلاتا ہے۔(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۶۸) مال سے بے رغبتی کاکمال درجہ: حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْوَالِی فرماتے ہیں: …
Read More »قبولِ حق
قبولِ حق قبول حق کی تعریف: باطل پر نہ اَڑنا اور حق بات مان لینا قبولِ حق ہے۔(نجات دلانےوالے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۶۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں فرماتا ہے:(اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا(۳))(پ۲۹،الدھر:۳) ترجمۂ کنزالایمان:’’بے شک ہم نے اسے راہ بتائی یا حق مانتا یا ناشکری کرتا۔‘‘(نجات …
Read More »غنا (لوگوں سے بے نیازی)
غنا (لوگوں سے بے نیازی) غنا کی تعریف: جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اُس سے نااُمید ہونا غنا ہے۔[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۵۶) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں فرماتا ہے: (وَ اَنَّهٗ هُوَ اَغْنٰى وَ اَقْنٰىۙ(۴۸)) (پ۲۷، النجم: ۴۸) ترجمۂ کنزالایمان:’’ اور یہ کہ اُس نے غنٰی دی اور قناعت دی ۔‘‘(نجات دلانےوالےاعمال …
Read More »شوقِ عبادت
شوقِ عبادت شوقِ عبادت کی تعریف: سستی کو ترک کرکے شوق اور چستی کے ساتھ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی عبادت کرنا شوقِ عبادت ہے۔(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۵۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے: ( اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ(۳۲))(پ۲۹، القلم:۳۲) ترجمۂ کنزالایمان: ’’ہم اپنے ربّ کی طرف رغبت لاتے ہیں۔‘‘(نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۵۳،۲۵۴) (حدیث …
Read More »رِضائے اِلٰہی
رِضائے اِلٰہی رضائے الٰہی کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رضا چاہنا رضائے الٰہی ہے۔ (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۲۵۰) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے:( وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِؕ-) (پ۲، البقرۃ: ۱۶۵) ترجمۂ کنزالایمان:’’ اور ایمان والوں کو اللہکے برابر کسی کی محبت نہیں۔‘‘ اس آیت مبارکہ کے تحت تفسیر’’صراطُ الجنان‘‘ میں ہے:’’اللہ تَعَالٰیکے …
Read More »رَجَا (رَحمتِ اِلٰہی سے اُمید)
رَجَا (رَحمتِ اِلٰہی سے اُمید) رجا کی تعریف: آئندہ کے لئے بھلائی اور بہتری کی اُمید رکھنا’’ رَجَا ‘‘ہے۔مثلاً اگر کوئی شخص اچھا بیج حاصل کرکے نرم زمین میں بودے اور اس زمین کو گھاس پھوس وغیرہ سے صاف کردے اور وقت پر پانی اور کھاد دیتا رہے پھر اس …
Read More »مَحَبَّتِ اِلٰہی
مَحَبَّتِ اِلٰہی مَحَبَّتِ اِلٰہی کی تعریف: طبیعت کا کسی لذیذ شے کی طرف مائل ہوجانا محبت کہلاتا ہے۔[1] اور محبت الٰہی سے مراد اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا قرب اور اس کی تعظیم ہے۔[2] حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی بن عثمان ہجویری عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْقَوِی محبت الٰہی کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’بندے کی اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے محبت …
Read More »