سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد احمد رکھنا کیسا ہے؟ جواب:اپنے بیٹے کا نام "محمد احمد "رکھنا بہت اچھا ہے۔احادیث مبارکہ میں اس نام کے فضائل وارد ہوئے ہیں۔ذیل میں اس نام کے چند فضائل ذکر کیے گئے ہیں ۔ فرامینِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم: (1)اللہ پاک نے ارشاد فرمایا: میری …
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2023
مسفرہ نام کامعنی ونام رکھنا کیسا؟
سوال: ”مسفرہ“ کا کیا مطلب ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مسفرہ کا معنی ہے روشن۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں بھی نصیب ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »بچی کانام ملائکہ رکھنے کا حکم
سوال: بچی کاملائکہ نام رکھنا کیسا؟ جواب: بچی کا ملائکہ نام رکھنا درست نہیں۔ اس کے بجائے کوئی اور اسلامی نام رکھا جائے۔ بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »مصطفی نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا مصطفیٰ نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں! بچے کا نام مصطفیٰ رکھنا، جائز ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »منتہیٰ مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم
سوال: منتہیٰ نام کا کیا مطلب ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: لفظ ” منتھی “ انتہاء اور اختتام کے معنی میں استعمال ہوتا ہے،یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکوں کے نام انبیائےکرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے …
Read More »منتہیٰ کا معنی اور یہ نام رکھنا
سوال: منتہیٰ کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب: منتہیٰ کا معنی ہے: آخری حد،انتہا وغیرہ ۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا اگر چہ جائز ہے مگر بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات اور نیک خواتین کے نام پر رکھے جائیں اور بچوں کے نام انبیائے کرام ،صحابہ …
Read More »مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا
سوال: مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جواب: فاطمہ نام رکھنا اچھا ہے ،البتہ مدینہ فاطمہ نام رکھنا مسلمانوں میں معروف نہیں ،لہٰذا صرف فاطمہ یا کنیز فاطمہ یا کسی بھی صحابیہ کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔ مزید معلومات کےلئے مکتبۃ المدینہ کی کتا ب’’نام رکھنےکےاحکام ‘‘کا مطالعہ کریں۔ وَاللہُ …
Read More »لڑکے کانام ” ملاحم "رکھنا
سوال: لڑکے کانام "ملاحم”رکھنا کیسا ؟ جواب: مَلاحم (یعنی میم کی زبر اورحاء کی زیرکے ساتھ) کےمعانی ہیں :”جنگیں ، میدانِ جنگ، خون ریزیاں۔”ان معانی کے اعتبار سے دیکھا جائے، تویہ نام رکھنامناسب نہیں ہے، لہٰذا یہ نام رکھنے کی بجائےبہتریہ ہے کہ بچے کانام محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام و …
Read More »” منھا "نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکی کا "منھا”نام رکھنا کیسا؟ جواب: ” منھا "لفظ ایک حرف اور ضمیر کا مجموعہ ہے ،کوئی نام نہیں لہذا بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات یادوسری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب …
Read More »"محمد عبد القادر”نام رکھنا
سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد القادر رکھنا چاہتا ہوں لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ عبد القادر کے ساتھ محمد نام نہیں رکھ سکتے۔ تو کیا یہ ٹھیک ہے؟ جواب: عبد القادر کے ساتھ محمد نام رکھ سکتے ہیں ، ا س میں کوئی حرج نہیں ہے۔عبدالقادرمیں "القادر”سے …
Read More »