Yearly Archives: 2023

محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت

سوال:کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نام محمدرکھناکسی حدیث سے ثابت ہے یانہیں ؟ اور یہ نام جائزہے یانہیں ؟ جواب:نام محمدرکھناجائزبلکہ مستحب یعنی ثواب کاکام ہے اوریہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے۔چنانچہ كنزالعمال فی سنن الاقوال والافعال میں ہے ”من ولدله مولودذكرفسماه محمداحبالی …

Read More »

لائبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: میری بیٹی کا نام لائبہ خالد ھے میں نے سنا ھے اس نام کا مطلب اچھا نہیں ھے ہم امریکہ میں رہتے ہیں جہاں پر نام چینج کرنا بہت مشکل ھے ہمیں کیا کرنا چاہیے کیا ہم بولنے کے لیے کوئی اور نام رکھ سکتے ہیں پلیز رہنمائی فرما …

Read More »

گلزار کے معنی کیا ہے؟

سوال:گلزار کا معنی کیا ہے ؟اور کیاگلزارکے ساتھ لفظ” علی” لگاسکتے ہیں؟ جواب: گلزار کا معنی ہے:” باغ ،چمن ،گلستان ۔”اس کے ساتھ لفظ "علی” لگانے سے، اس کامعنی بنے گا:”علی کاباغ” اوراس میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

کلیم اللہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: کیا بچے کا نام کلیم اللہ رکھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں، بچے کا نام ”کلیم اللہ“ رکھنا جائز ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانا محمد رکھنے کی …

Read More »

کونین کا مطلب اوریہ نام رکھنا؎کیسا ؟

سوال: کونین نام کا معنی اور رکھنے کی اجازت ہے؟ جواب: کونین کا معنی "دو جہاں،دین دنیاوغیرہ” ہے ۔معنی کے اعتبارسے یہ لفظ نام رکھنے کے لیے خاص موزوں نہیں ہے ۔    احادیثِ کریمہ میں اچھوں کے نام موں پر نام رکھنے کی ترغیب موجود ہے ، لہذایہ نام رکھنے …

Read More »

بچی کا نام کسوہ رکھنا کیسا ؟

سوال: بچی کا نام  کسوہ   رکھنا کیسا ۔؟  رہنمائی فرمادیں ۔ جواب: بچی کا نام کسوہ رکھنا جائز ہے ، کسوہ کا معنی ہے "لباس ” لیکن بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام کسی صحابیہ یا ولیہ کے نام پر رکھیں ، تاکہ اس بچی کو ان مقدس ہستیوں کی برکات حاصل …

Read More »

رد قادیانیت کورس کلاس 2

رد قادیانیت و ختم نبوت کورس قرآن و ھدیث کی روشنی میں

رد قادیانیت و ختم نبوت کورس کلاس 2 میں عقیدہ ختم نبوت کے قرآن وآحادیث کے دلائل کا مطالعہ کریں گے  : قرآن پاک سے عقیدہ ختم نبوت کا ثبوت لفظ خاتم النبیین کا معنی ومفہوم احادیث مبارکہ سے عقیدہ ختم نبوت کا ثبوت           قرآن …

Read More »

قیس نام رکھنے کا حکم

سوال: قیس نام رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ کسی صحابی کا نام  بھی ہے؟ جوا: قَیْس نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا نام  بھی قیس تھا۔ ان میں سے ایک صحابی حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ ہیں،آپ جب اسلام لائے تو …

Read More »

قدسیہ نام رکھنا کیسا ؟

 سوال: قدسیہ نام رکھنا کیسا؟ جواب: سوال میں مذکور نام "قدسیہ "کا معنی "پاکیزہ ،صالح ، مبارک ،مقدس،تقوی اور طہارت "ہے،البتہ اس میں تزکیہ یعنی خود ستائی  کا   ایک پہلو موجود ہے کہ  عرف  میں دینی معظم و معزز شے اور مقام  کو قدسیہ ،مقدس یا القدس  کہا جاتا ہے،یونہی سلف صالحین سے بھی  یہ نام منقول  نہیں …

Read More »

فہم نام رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: فہم نام رکھنا کیسا ؟   جواب: فہم (فاء پر زبر کے ساتھ) کا معنی ’’سمجھ بوجھ‘‘ ہے۔  (قامو س الوحید، صفحہ 1258) اور گرائمر کے اعتبار سے یہ مصدر ہے اور مصدر بمعنیٰ فاعل  بھی استعمال ہوتا ہے اور اس لحاظ سے  ”فہم“ کامعنیٰ  ”سمجھ بوجھ رکھنے والا/ سمجھدار“ بنتا ہے۔     شرعی …

Read More »