عرفہ کے روزے کے فضائل حضرتِ ابوقتادہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے: ’’قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :صِیامُ یوم عرفۃَ انی احتسب علی اللہ ان یکفرالسنۃ التی قبلہ والتی بعدہ‘‘ ترجمہ:رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’مجھے گمان ہے کہ عرفہ …
Read More »Yearly Archives: 2023
عرفہ کے روزے کی فضیلت
سوال:سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے مذکورہ جزئیہ سے پتہ چلاکہ سب نفلی روزوں میں بہترروزہ عرفہ کاروزہ ہے تووضاحت فرمادیں کہ عرفہ کاروزہ کس دن ہوتاہے اوراس کے فضائل کیاہیں؟ جواب:عرفہ کے روزے سے مرادنویں 9ذی الحجہ کا روزہ ہے۔اوراس بارے میں کئی ایک فضائل وارد ہیں ۔ (قربانی …
Read More »قربانی کے دن کا مشہور روزہ
قربانی کے دن کا مشہور روزہ عیدکے دن کا روزہ حرام ہے ہاں قربانی کے دن جوروزہ مشہورہے اس سے مرادیہ ہے کہ عید الاضحی کے دن قربانی سے پہلے کچھ نہ کھائے اورجب قربانی ہوچکے توپہلے اس کے گوشت میں سے کچھ کھائے کیونکہ عیدالاضحی کے دن مستحب …
Read More »واجب کے ساتھ منت کی قربانی ادا ہوجائے گی؟
سوال:جس شخص پرمالکِ نصاب ہونے کی وجہ سے اپنی قربانی واجب تھی لیکن اس نے کسی کام کے لئے قربانی کی منت بھی مان لی توکیابقرعیدپرصرف ایک قربانی کرنے سے دونوں اداہوجائیں گی؟ جواب:جی نہیں!ایسے شخص پرلازم ہوگاکہ وہ دوقربانیاں کرے ایک سے مالکِ نصاب ہونے کی وجہ سے جوواجب …
Read More »کسی نے قربانی کی وصیت کی مگروضاحت نہ کی کہ کونسے اورکتنی قیمت والے جانورکی قربانی کرنی ہے تواس کی طرف سے کس جانورکی قربانی کی جائے؟
سوال:کسی نے قربانی کی وصیت کی مگروضاحت نہ کی کہ کونسے اورکتنی قیمت والے جانورکی قربانی کرنی ہے تواس کی طرف سے کس جانورکی قربانی کی جائے؟ جواب :کسی شخص نے یہ وصیت کی کہ اس کی طرف سے قربانی کردی جائے اور یہ نہیں بتایاکہ گائے یابکری کس جانورکی …
Read More »کیاکسی کو اپنی طرف سے قربانی کرنے کی وصیت کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا کسی کو اپنی طرف سے قربانی کرنے کی وصیت کر سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں!کسی دوسرے کواپنی طرف سے قربانی کی وصیت کر سکتے ہیں شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔ (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)
Read More »خریدی ہوئی قربانی کو بیچنا کیسا
سوال:ہمارے والدصاحب غنی ہیں ان پر قربانی واجب ہے انہوں نے قربانی کے لیے ایک بہت پیاراجانورخریدا،گھرلے آئےلیکن ہمارے ایک پڑوسی ہیں،انہیں وہ پسندآگیاوہ کہتے ہیں کہ یہ آپ مجھے بیچ دیں اوراپنے لیے دوسراخریدلیں ،کیاوہ جانورہم انہیں بیچ سکتےہیں ،انہیں بیچنے پرہمیں کچھ نفع بھی مل جائے گا؟ جواب:غنی …
Read More »جو قربانی راہ گئی ہوں اس کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال:صاحب نصاب تھے لیکن قربانی نہ کی،اس طرح سابقہ چار،پانچ سالوں کی قربانیاں رہتی ہوں توکیااب کی بار قربانی پرگائے وغیرہ بڑاجانورلے کراس سال کی قربانی کابھی حصہ رکھ لیں اورسابقہ ان سالوں کی قربانی کے لیے ہرسال کاحصہ شامل کرلیں ،توکیاایساکرسکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ایسا نہیں ہوسکتا …
Read More »قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟
سوال: قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟ جواب:جس جانور کی قربانی واجب تھی ایام نحرگزرنے کے بعداسے بیچ ڈالاتوثمن کاصدقہ کرناواجب ہے جیساکہ اوپرمذکورہوا۔ (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)
Read More »قضا قربانی کا کیا حکم ہے
سوال:ایک شخص پرقربانی واجب تھی اس نے قربانی نہیں کی اوراس کی قیمت بھی صدقہ نہ کی یہاں تک کہ دوسری عیدآگئی توکیااب اس قربانی کی قضاکرسکتا ہے؟ جواب:قربانی کے دن گزرگئے اوراس نے قربانی نہیں کی اورجانوریااس کی قیمت کوصدقہ بھی نہیں کیایہاں تک کہ دوسری بقرعیدآگئی اب یہ …
Read More »