Yearly Archives: 2023

نماز عید کا طریقہ (حنفی)

نماز عید کا طریقہ(حنفی) پہلے اِس طرح نیّت کیجئے:’’میں نیّت کرتا ہوں دو رَکعَت نَماز عِیدُالْفِطْر(یا عِیدُالْاَضْحٰی)کی، ساتھ چھ زائد تکبیروں کے، واسِطے اللہ  عَزَّ وَجَلَّ کے، پیچھے اِس امام کے‘‘ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اوراَللّٰہُ اَکْبَر کہہ کر حسبِ معمول ناف کے نیچے باندھ لیجئے اور ثَنا پڑھئے۔ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اور اَللّٰہُ …

Read More »

عید کے دن جمعہ کی رخصت؟

سوال: جمعہ کے دن عید آجائے تو کیا جمعہ ہو جاتا ہے اور  نہ پڑھنے کی رخصت مل جاتی ہے؟ جواب:جمعہ کے دن عید ہونے سے جمعہ ساقط و معاف نہیں ہوتا بلکہ جمعہ اپنی شرائط کے ساتھ جس پر فرض ہو فرض رہتا ہے نبی کریم صلی اللہ ولیہ …

Read More »

چاند کے بارے اہم اسلامی معلومات

چاند کے بارے اہم اسلامی معلومات پانچ مہینوں کا چاند دیکھنا، واجب کفایہ ہے: (1) شعبان (2) رمضان (3) شوال (4) ذیقعدہ (5) ذی الحجہ ۔ شعبان کا اس لیے کہ اگر رمضان کا چاند دیکھتے وقت ابر یا غبار ہو تو یہ تمیں پورے کر کے رمضان شروع کریں …

Read More »

استقامت کا معنی مفہوم اور استقامت حاصل کرنے کے طریقے

استقامت کا معنی مفہوم اور استقامت حاصل کرنے کے طریقے اِرشادِ باری تعالیٰ ہے: اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا تَتَنَزَّلُ عَلَیْهِمُ الْمَلٰٓىٕكَةُ اَلَّا تَخَافُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَبْشِرُوْا بِالْجَنَّةِ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ(۳۰) (پ24، حمٓ السّجدۃ:30) ترجمہ: بے شک جنہوں نے کہا: ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر ثابت قدم رہے، ان …

Read More »

صدقہ فطر کے مکمل اور تفصیلی احکام

صدقہ فطر کی تعریف:     بعد ِ رمضان نمازِ عید کی ادائیگی سے قبل دیا جانے والا صدقہ  واجبہ ،صدقہ فطر کہلاتا ہے ۔ صدقہ فطر کی فضیلت: حضرتِ سیدنا عبد اللہ بن ثعلبہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ شہنشاہِ خوش خِصال، پیکرِ حُسن وجمال،، دافِعِ رنج …

Read More »