Monthly Archives: مارچ 2024

الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

سوال: کیا الکوحل والا پر فیوم لگا کر نماز ہو جاتی ہے؟ جواب: فی زمانہ کثیر علماء و فقہائے کرام نے عموم بلوی و حاجت کی وجہ سے خارجی استعمال والی تمام چیزوں اور کھانے پینے والی چیزوں میں سےصرف ادویات میں بطور علاج الکوحل  کی اجازت دی ہے، جبکہ نشہ …

Read More »

دانتوں میں کھانے کے ذرات ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دانتوں میں کھانے کے ذرات پھنسے ہونے کی حالت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: دانتوں میں کھانے کے ذرات پھنسے  ہونے کی صورت میں نماز ہو جاتی ہے لیکن یاد رہے کہ نماز …

Read More »

کاروبار کی وجہ سے نماز قضا کرنا

سوال: کیا میں  عصر و مغرب کی نمازیں اکٹھے عصر کے وقت  میں پڑھ سکتا ہوں کیونکہ مغرب کے وقت میں دوکان پر  کافی رش ہوتا ہے اور میری مغرب کی نماز قضا ہو جاتی ہے؟ جواب: آپ کا  مغرب کو عصر کے وقت میں پڑھنا جائز نہیں ہے اور نہ نماز مغرب عصر …

Read More »

حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اعتکاف کے دوران بغیر شرعی حاجت کے محض گرمی اور نفاست کے لیے نہانا کیسا ہے؟ جواب:  ثدوسری حاجتِ طبعی جو مسجد میں پوری نہ ہو سکتی ہو ۔ جیسے پاخانہ، پیشاب، استنجا، وضو …

Read More »

بیٹھ کر سجدہ تلاوت ادا کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر بندہ قیام پر قادر ہو تو بیٹھ کر سجدہ تلاوت کر سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں!قیام پر قادر ہونے کے باوجود بھی سجدہ تلاوت بیٹھ کر کیا جاسکتا ہے۔ البتہ کھڑے ہوکر سجدہ تلاوت کرنا مستحب ہے۔ …

Read More »

کھانے کا وضو کرنے کے لیے معتکف کا وضو خانے جا نا

سوال:     کیا آخری عشرے کے اعتکاف میں کوئی شخص  کھانے کا وضو کرنے کے لیے یا اسی طرح  کسی کام کے لیے وضو خانے جا سکتا ہے ؟ جواب:   عموماً مسجد کے وضو خانے فنائے مسجد میں ہوتے ہیں اور وہاں جانے کے لئے خارج مسجد میں نہیں جانا پڑتا، ایسی …

Read More »

عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عصر کی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کر سکتےہیں ؟ جواب: عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنا،   جائز ہے ۔البتہ   آخری(غروب آفتاب سے پہلے والے ) 20 منٹ  میں تلاوت نہ کرنا بہتر ہے …

Read More »

جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں وہاں عورت کا اعتکاف کرنا

سوال:   جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں اس جگہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟ اور پچھلے سالوں میں اس طرح کسی جگہ اعتکاف کیا ہو، تو اعتکاف مانا جائے گا یا نہیں؟ جواب:   اسلامی بہنیں مسجدِ بیت( یعنی  گھر میں نماز پڑھنے کیلئے جو جگہ مختص کی ہو)  میں ہی …

Read More »

کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے سجدہ تلاوت ادا کرنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص  زمین پر سجدہ ادا کرنے پرقادر نہ ہوتو کیاوہ سجدہ تلاوت کرسی  پر بیٹھ کر اشارے سے ادا  کرسکتا  ہے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگرآیت سجدہ پڑھنے  والا شخص  سجدہ حقیقی (زمین پر یا زمین سے بلند 9 انچ اونچی …

Read More »

مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ

سوال: مریض بیٹھ کر  بھی نماز نہیں پڑھ سکتا تو اب لیٹ کر کس طرح نماز پڑھے؟ جواب: جو مریض بیٹھ کرنمازپڑھنے پرقادرنہیں، ایسے مریض کو پیٹھ کے بل اس طرح لٹا یا جائے کہ اس کے سر کے نیچے تکیہ رکھ دیں تاکہ اس کا چہرہ قبلہ رو ہو جائے …

Read More »