سوال: عورت گھر کے جس کمرے یعنی مسجد بیت میں اعتکاف کرے ، اسی روم میں باتھ روم ہو ، تو بھی کیا وہ اس میں نہیں نہا سکتی ؟ جواب: عورت مسجدِ بیت یعنی گھر میں مقرر کیے ہوئے کمرے میں اعتکاف کر تی ہے اور مسجدِ بیت کے …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
مسبوق کی رہ جانے والی نماز کا طریقہ
سوال: دوسری،تیسری اورچوتھی رکعت بلکہ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟ جواب: جماعت میں شریک مقتدی جس کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں، مسبوق کہلاتاہے۔امام کے سلام پھیرنے کے بعد فوت شدہ رکعتوں کی ادائیگی کا طریقہ درج ذیل ہے: اگر ساری رکعتیں (چاررکعات والی کی چاروں رکعتیں،تین والی کی تین اوردووالی کی دونوں) نکل گئی ہوں اورآخری رکعت کے رکوع کے بعدامام کے …
Read More »تسبیح فاطمہ کب پڑھے؟
سوال: فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی تسبیحِ فاطمہ 4فرض کے فورا بعدپڑھی جائے یا مکمل نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: مسئلہ یہ ہے کہ جن فرضوں کے بعد سنتیں نہ ہوں ، ان میں فرضوں کے بعد لمبے اذکار و تسبیحات کرنے میں کوئی حرج …
Read More »پلستر لگانے کے لیے اعتکاف کے مقام سے نکلنا
سوال: امی اعتکاف کے دن گر گئی تھیں اور اسی طرح اعتکاف پر بیٹھ گئیں اور اب پتہ چلا کہ پلستر لگنا ہے تو کیا اعتکاف کے دوران جا سکتی ہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر گھر میں ڈاکٹر کو بلا سکتے ہیں، تو اسے بلا کر علاج وغیرہ …
Read More »اعتکاف کی حالت میں مشت زنی کرنا
سوال: کیا مشت زنی سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: مشت زنی کرنا نا جائز و گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور اعتکاف کی حالت میں یہ اور بڑا گناہ ہے لہذا اس سےبچنابہت ضروری ہے ۔اور اگر کسی معتکف نے اعتکاف کی حالت میں مشت زنی …
Read More »ایک قدم مسجدسےباہرنکالنے سے اعتکاف ٹوٹے گایانہیں؟
سوال: مسجدِ بیت سے ایک قدم بھی باہر نکالیں گے ،غلطی یا بے خیالی سے تو کیا اعتکاف ٹوٹ جائے گا ؟ جواب: صرف ایک پاؤں مسجد سے نکالا،خواہ قصداً یا بے خیالی میں اعتکاف نہیں ٹوٹے گا ،مسجدسے نکلنااس وقت کہاجائے گاجب کہ پاوں مسجدسے اس طرح باہرہوجائیں کہ اسے عرفامسجدسے …
Read More »عورت کا بھول کر مسجد بیت سے نکل جانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں 26 رمضان المبارک کو آن لائن محفلِ ذکر و نعت میں شامل تھی، مجھے یاد نہیں رہا اور میں اپنی بہن کو بلانے کے لیے مسجدِ بیت سے نکل گئی ، جب صحن میں پہنچی تو یاد آیاا ور وہاں سے ہی واپس مسجدِ بیت …
Read More »اعتکاف کی قضا میں روزہ کس نیت سے رکھے؟
سوال: ایک باجی رمضان کے آخری عشرکا سنت اعتکاف بیٹھی تھیں تو ان کومجبوراکہیں جاناپڑا،جس وجہ سے ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا، تو اب حکم یہ ہے کہ ایک دن کا اعتکاف روزہ رکھ کر قضاکیا جائے تو پو چھنا یہ تھا کہ عیدکے بعدجب اعتکاف کی قضاکریں گی توروزے میں کون سے روزے کی نیت کریں گی؟ رمضان کے روزے کی یا نفلی روزے کی نیت؟ جواب: رمضان کے آخری عشرے کاسنت اعتکاف …
Read More »نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد قضا نماز پڑھنا
سوال: فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد نماز سے پہلے اور نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں!نماز فجر کا ٹائم داخل ہونے کے بعد نماز سے پہلے اور نماز کے بعد بھی(سورج طلوع ہونے سے پہلے تک)قضانماز پڑھ سکتے ہیں،کیونکہ قضانمازوں کیلئے کوئی وقت …
Read More »اعتکاف کے دوران حیض آنے پر عورت کا مسجدِ بیت سے نکلنے کا حکم
سوال: آخری عشرے کا اعتکاف اسلامی بہن کررہی ہو ،اس دوران حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے ، تو کیا اعتکاف کی جگہ سے باہر جاسکتی ہے؟ اور حیض کی وجہ سے جو اعتکاف ٹوٹ گیا ، تو بعد میں اس کی قضا کیسے کرے؟ جواب: …
Read More »