سوال:سحری کرنے کے بعد زبان پر کھانے کے اثرات تھے وہ نگل گیا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گاَ؟ جواب: سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد منہ میں کھانے کے اثرات اگر چنے کے برابر یا زیادہ ہیں تو اس کے نگل لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟
سوال:نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ جواب: نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا جائز تو ہے ،البتہ یہ بات ذہن نشین ہونی چاہئے کہ اسلام میں میں قمری نظام الاوقات کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے ،جس کا سال جنوری سے نہیں بلکہ محرم سے شروع …
Read More »پیر کے دن طلبہ روزہ رکھتے ہیں ،تو ان کو جماعت کے وقت تک سلا سکتے ہیں کہ اذان سے جماعت تک کافی وقت ہوتا ہے؟
سوال:پیر کے دن طلبہ روزہ رکھتے ہیں ،تو ان کو جماعت کے وقت تک سلا سکتے ہیں کہ اذان سے جماعت تک کافی وقت ہوتا ہے؟ جواب:طلبہ سے روزہ رکھوانے کے بعدسلانے کی بجائے انہیں ذکرواذکاریااسباق کی دھرائی وغیرہ میں مشغول کیاجائے کہ اس طرح نماز کے قضا ہونے یا …
Read More »کسی کو نا دیکھنے کی قسم کھانا کیسا
سوال:بیوی نے غصے کی حالت میں آسمان کی طرف منہ کر کے اپنے شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے یہ قسم کھائی کہ اللہ تعالیٰ کی قسم میں نہ تمہارا منہ دیکھوں گی اور نہ ہی تم سے بات کروں گی تو اب دونوں ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو کیا …
Read More »قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟
سوال: قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟ جواب: قسم کے کفارے میں رکھے ہوئے روزوں پر حاصل ہونے والے ثواب کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا …
Read More »دس روزے جان بوجھ کر توڑے ہوں تو کیا دس روزوں کا کفارہ ادا کرنا ہوگا یا ایک روزے کا کفارہ کافی ہوگا کہ ابھی تک کسی روزے کا کفارہ نہیں اد اکیا ؟
سوال: دس روزے جان بوجھ کر توڑے ہوں تو کیا دس روزوں کا کفارہ ادا کرنا ہوگا یا ایک روزے کا کفارہ کافی ہوگا کہ ابھی تک کسی روزے کا کفارہ نہیں اد اکیا ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر یہ دس روزے ایک ہی رمضان کے ہیں تو …
Read More »روزے میں فرج داخل کوچھونے سے کیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: روزے میں فرج داخل کوچھونے سے کیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب:روزے کی حالت میں فرج داخل کوچھونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،البتہ یہ خیال رہے کہ روزے کی حالت میں عورت کی فرج داخل کو شہوت کے ساتھ یوں چھونا کہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی …
Read More »روزے کے کفارے میں اگر کوئی 60روزے لگاتار رکھنے پر قادر نہیں تواب اسے کیا کرناہوگا؟
سوال: روزے کے کفارے میں اگر کوئی 60روزے لگاتار رکھنے پر قادر نہیں تواب اسے کیا کرناہوگا؟ جواب:جان بوجھ کر روزہ توڑنے کی بنا پر اول حکم تو یہی ہے کہ ایک غلام آزاد کرے اگر یہ نہ ہوسکے جیسا کہ ہمارے زمانے میں ہے تو پھر حکم یہ ہے …
Read More »روزہ رکھا تھا یاد نہ رہا کہ روزہ رکھا ہے مغرب کی نماز کے بعد یاد آیا روزہ ہے تو اس افطار میں تاخیر کی وجہ سے کیا کفارہ ادا کرنا لازم ہوگا؟
سوال: روزہ رکھا تھا یاد نہ رہا کہ روزہ رکھا ہے مغرب کی نماز کے بعد یاد آیا روزہ ہے تو اس افطار میں تاخیر کی وجہ سے کیا کفارہ ادا کرنا لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں روزے کے افطار میں تاخیر کی وجہ سے کوئی کفارہ دینا لازم …
Read More »ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟
سوال: ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگردونوں روزے ایک ہی رمضان کے ہیں اورپہلے کا کفارہ ادا نہ کیاہوتوایک ہی کفارہ دونوں کے لیے کافی ہے۔ اوراگرپہلے کا ادا کرنے کے …
Read More »