سوال: اگرکوئی کفارے کے روزے رکھ رہا ہواورعیدکے ایام آجائیں توکیاعید کا روزہ رکھ سکتے ہیں ؟ جواب:اولاً یہ یاد رہے کہ روزے سے کفارہ ادا کرنے میں یہ شرط ہے کہ نہ اِس مدت کے اندر ماہ رمضان ہو،نہ عیدالفطر،نہ عیدالاضحی نہ ایام تشریق،لہذاکفارے کے روزے یوں رکھے کہ …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
پیچھے کے مقام سے دوائی اندرون زخم پر لگانے سے روزے کا حکم کیا ہے؟
سوال: پیچھے کے مقام سے دوائی اندرون زخم پر لگانے سے روزے کا حکم کیا ہے؟ جواب:اگر کسی نے اپنی شرمگاہ کے پچھلے مقام میں کوئی دوائی اندر داخل کی تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا اور اب اس روزے کی قضا کرنا ہو گی۔ مغرب کی اذان ہوتے …
Read More »قضا روزوں کی تعداد کا طریقہ
سوال: میرے کچھ روزے قضا ہو گئے تھے ،اب رکھنا چاہتی ہوں تو ان کی تعداد کیسے معلوم کروں؟ جواب: قضا روزوں کی تعداد معلوم نہ ہو تو سوچ بیچار کریں ،جس تعداد پر ظن غالب ہو جائے ،اتنی تعداد میں روزوں کی قضا کریں۔ اور اگر بلاوجہ شرعی روزے …
Read More »روزے کی حالت میں گلے میں پانی کی قے آئے توکیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟
سوال: روزے کی حالت میں گلے میں پانی کی قے آئے توکیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ جواب: قے آنے پرروزہ ٹوٹنے کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ روزے کی حالت میں قے منہ بھر سے کم ہوتو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا،اگر قے منہ بھر …
Read More »سحری اگر نہ کی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا؟
سوال: سحری اگر نہ کی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا؟ جواب: مستحب یہ ہے کہ سحری کھا کر روزہ رکھے کہ حدیث میں اس کی بہت فضیلتیں آئی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے :سحری کرو کیونکہ اس میں برکت ہے۔ (مشکواۃ …
Read More »میرے مسوڑھے سے خون نکلتاہے اورگلے میں اس کا ذائقہ محسوس ہوتاہے تو روزے کا کیا اس سے ٹوٹ جائے گا؟
سوال: میرے مسوڑھے سے خون نکلتاہے اورگلے میں اس کا ذائقہ محسوس ہوتاہے تو روزے کا کیا اس سے ٹوٹ جائے گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب خون کا ذائقہ حلق میں محسوس ہوگاتو روزہ ٹوٹ جائے گا جس کی بعدرمضان قضا کرنا لازم ہوگا۔ اور یہ بھی یاد رہے …
Read More »روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل کیسے کریں کہ اس میں ناک میں پانی ڈالنا ہوتا ہے؟
سوال: روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل کیسے کریں کہ اس میں ناک میں پانی ڈالنا ہوتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو غسل میں غسل کے تمام فرائض کو ادا کرنا لازم ہے اور فرض غسل میں ناک کی نرم ہڈی یعنی …
Read More »روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:مطلقا ہر صورت میں ٹوتھ پیسٹ کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہاں اگر ٹوتھ پیسٹ کے ذرات حلق سے نیچے اتر گئے تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا اسی بنا پر روزے کی حالت میں ٹوتھ …
Read More »اگر روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو کیا اس کے علاوہ کچھ کرسکتے ہیں اس کی جگہ؟
سوال: اگر روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو کیا اس کے علاوہ کچھ کرسکتے ہیں اس کی جگہ؟ جواب:رمضان کا روزہ چھوڑنے کی رخصت بعض مخصوص صورتوں میں ہے ،لیکن جب رخصت ہوگی تو اس کی جگہ کوئی دوسرا کام نہیں کرسکتے اس روزے کی قضا رمضان کے بعد کرنا …
Read More »لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو کیا جو روزہ ٹوٹ گیا تو اس کی قضا کرنی پڑے گی؟
سوال: لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو کیا جو روزہ ٹوٹ گیا تو اس کی قضا کرنی پڑے گی؟ جواب: لینز اگر خشک ہوں تو لینز لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا اوراگر دوائی وغیرہ سے تر ہوں تو اس صورت میں آنکھوں میں لینز لگانے سے روزہ …
Read More »