مشت زنی کرنے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں ؟ٹوٹے گا تو کیا اس سے کفارہ لازم ہوگا؟

سوال:مشت زنی کرنے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں ؟ٹوٹے گا تو کیا اس سے کفارہ لازم ہوگا؟

جواب: مشت زنی سے اگر منی نکل آئے تو روزہ ٹوٹ جاتاہے اور اس روزے کی صرف قضا لازم ہے ،مگراس میں شرط ہے کہ معصیت کے قصد سے ایک دفعہ سے زیادہ نہ کیا ہواور اگر معصیت کی نیت سے ایک مرتبہ سے زیادہ کیاتوقضاکے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم آئے گا۔

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *