سوال:خواتین کی یورپ میں ایک فزیوتھراپی کی جاتی ہے جس میں مشین عورت کی شرمگاہ پر رکھی جاتی ہے ،توکیا روزہ کی حالت میں یہ فزیوتھراپی کروانا جائز ہے ؟ جواب:عورت کے مخصوص مقام پر فزیوتھراپی کی مشین رکھنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،لیکن یاد رہے کہ ایسے طریقہ علاج …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
روزہ کی حالت میں غیبت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: روزہ کی حالت میں غیبت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب: غیبت کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،خصوصا ً حالت روزہ میں غیبت کرنااور بھی برا ہے ،لیکن غیبت کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،البتہ غیبت کرنے سے روزے میں کراہت ضرور آتی ہے۔ کیا جوا کھیلنے …
Read More »میرے آخری سال کے رمضان کے روزے میرے ذمہ میں باقی ہیں ،کیا میں اس رمضان میں روزہ رکھ سکتی ہیں ؟
سوال: میرے آخری سال کے رمضان کے روزے میرے ذمہ میں باقی ہیں ،کیا میں اس رمضان میں روزہ رکھ سکتی ہیں ؟ جواب:پچھلے رمضان کے روزے رکھنا لازم ہیں البتہ اگر نہیں رکھے اور رمضان کا مہینہ آگیا ہے تو رمضان کےمہینے میں اِسی رمضان کے روزے رکھنا لازم …
Read More »کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
سوال: جناب ہماری رہنمائی کر دیں ہمارے گاؤں میں ایک پیررہتاہے رمضان کے دن تھے لوگوں نے روزہ رکھ کر جوا کھیل رہے تھے توکس گلی میں لوگ جوآکے رہے تھے اس گلی سے پیرگزراوہ بولتا ہے کہ تم روزہ رکھ کرجواکھیلتے ہوتوتمہاراروزہ نہیں رہاتوپیر نے روزہ توڑنے کاحکم دیا …
Read More »میں 60 مسکينوں کو کھانا کھلانے کی رقم ايک ہی وقت پر ادا کر سکتی ہوں؟ جيسے میں uk میں ہوں تو يہاں کوئی مسکين نہیں
سوال: میں 60 مسکينوں کو کھانا کھلانے کی رقم ايک ہی وقت پر ادا کر سکتی ہوں؟ جيسے میں uk میں ہوں تو يہاں کوئی مسکين نہیں، جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر آپ کی مراد روزے کا کفارہ ہے تو روزے کے کفارے میں کھانے کی جگہ یہ رعایت بھی …
Read More »آج کے دور میں مسکین نظر نہیں آتے تو روزے کا کفارہ کیا دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں ؟
سوال: آج کے دور میں مسکین نظر نہیں آتے تو روزے کا کفارہ کیا دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں ؟ جواب: روزے کا کفارہ دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں،صرف یہ خیال رہے کہ جب جمع کروائیں تو بتادیں کہ یہ روزوں کا کفارہ ہے۔ مسافر نے مقیم امام …
Read More »روزے کی حالت میں سرپرٹھنڈا تیل لگاسکتے ہیں ؟
سوال: روزے کی حالت میں سرپرٹھنڈا تیل لگاسکتے ہیں ؟ جواب: روزے کی حالت میں سرپرٹھنڈاتیل لگانے میں شرعاً حرج نہیں اوراس سے روزے میں بھی کوئی فرق نہیں آئے گا۔ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے …
Read More »رمضان کے قضا روزے اورشوال کے چھ روزے اکٹھے رکھ سکتے ہیں کہ روزوں کی قضابھی ہوجائے اور نفل بھی جائے،یا الگ سے نفل روزے رکھنے ہوں گے؟
سوال:رمضان کے قضا روزے اورشوال کے چھ روزے اکٹھے رکھ سکتے ہیں کہ روزوں کی قضابھی ہوجائے اور نفل بھی جائے،یا الگ سے نفل روزے رکھنے ہوں گے؟ جواب:رمضان کے قضا روزوں میں کسی نفلی روزے کی نیت نہیں کی جاسکتی،نفلی روزے علیحدہ سے رکھے جائیں گے۔
Read More »عصر کی نماز کو قصداً لمبا کرکے مکروہ وقت میں لے جانے سے کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوجاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے نماز عصر مکروہ وقت سے پہلے ہی شروع کی، لیکن قصداً اس نماز کو اتنا طول دیا کہ دورانِ نماز ہی مکروہ وقت شروع ہوگیا، تو کیا اس کی وہ نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟ جواب: پوچھی …
Read More »نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے نمازکی حالت میں آج کےنفلی روزے کی نیت کر لی ،تو کیا یہ روزے کی نیت درست ہوگی ؟جبکہ اس سے پہلے روزے کے منافی کوئی عمل یعنی کھایا،پیاوغیرہ نہ ہو۔ جواب: نماز ِفجرپڑھتے …
Read More »