Monthly Archives: مارچ 2024

ایسا قرآن پاک جس پر غلاف ہواسے بے وضو چھونا کیسا ہے؟

سوال:ایسا قرآن پاک جس پر غلاف ہواسے بے وضو چھونا کیسا ہے؟ جواب:ایسا کپڑا جو قرآن پاک کی جلد پر چڑھا ہوتا ہے یہ قرآن پاک کے تابع ہے جسے چولی کہا جاتا ہے اس کے ساتھ قرآن پاک کو بے وضو چھونا جائز نہیں ،البتہ ایسا کپڑا جو قرآن …

Read More »

حالت جنب میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟

سوال:حالت جنب میں قرآن کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟ جواب: حالت جنب میں قرآن پاک کی تلاوت کرنا جائز نہیں ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو پڑھانا کیسا ہے؟

سوال:مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو پڑھانا کیسا ہے؟ جواب: مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو پڑھانا،ناجائز و گناہ ہے۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟

سوال:ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک  ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟ جواب: ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھونے سے کپڑے پاک بھی ہوسکتے ہیں اور ناپاک بھی، چند بنیادی احکام ذکر …

Read More »

دیندار سے شادی کرنا زیادہ بہتر ہے یا داڑھی منڈھے سے

سوال:ایک لڑکا دین دارہے ہم آپس میں محبت کرتے ہیں ہیں گھروالے دین دارسے شادی نہیں کرنا چاہتے وہ کسی داڑھی منڈے سے شادی کرنا چاہتے ہیں،میں ان کی مانوں  کیا کروں؟اگرمان جاتی ہوں پھربھی وہ  دین دار لڑکا کہتا ہے کہ مجھ سے باتیں کرو ویڈیو کال پر،اگرنہیں کروں …

Read More »

بعض لوگ شارٹ شرٹ پہنتے ہیں نماز میں وہ شرٹ پیچھے سے اوپر اٹھ جاتی ہے تو کیا اس طرح اٹھ جانے پر نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال:بعض لوگ شارٹ شرٹ پہنتے ہیں نماز میں وہ شرٹ پیچھے سے اوپر اٹھ جاتی ہے تو کیا اس طرح اٹھ جانے پر نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب: رکوع وسجود کرتے وقت اگر شرٹ اوپر چڑھ گئی اور جسم ننگا ہوگیا ،توعموما اُس حصہ بدن ایک چوتھائی نہیں ظاہر ہوتا …

Read More »

کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟

سوال:کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟ جواب: ستاروں سے قسمت کا حال معلوم کرنا حرام اور ستاروں کے خدا عزوجل کی طرح موثر ہونے کا عقیدہ کفر ہے جبکہ تعویذات میں ستاروں کی مختلف چالوں کے اعتبار کرنے میں حرج نہیں۔ کیا سورۃ بقرۃ …

Read More »

کیا عورت اس دسترخوان پر کھانا کھا سکتی ہے جس پر اس کے سسرال والے ساس، سسر، دیور شوہر وغیرہ کھانا کھا رہے ہوں؟

سوال:کیا عورت اس دسترخوان پر کھانا کھا سکتی ہے جس پر اس کے سسرال والے ساس، سسر، دیور شوہر وغیرہ کھانا کھا رہے ہوں؟ جواب: قریبی نامحرم  رشتہ داروں جیسے دیور ،جیٹھ،بہنوئی وغیرہ سے بھی  پردہ کرنا لازم ہے البتہ گھر میں ایک دستر خوان پر کھانا کھانے یا دیگر …

Read More »

دوبہنوں کو ایک نکاح میں جمع کیا تو نکاح فاسد ہوگا.؟

سوال: دوبہنوں کو ایک نکاح میں جمع کیا تو نکاح فاسد ہوگا.؟ جواب: ایک بہن کے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسری بہن سے نکاح کرنا،نکاح فاسد، سخت ناجائز و حرام ہے ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »