Monthly Archives: مارچ 2024

کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟

سوال:کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا  اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟ جواب: م(1)مچھلی کی تمام اقسام مطلقاً حلال ہیں(2)کیکڑا کھانا حرام ہے(3)جھینگے کے مچھلی ہونے اور نہ ہونے میں علماء کا اختلاف ہے لہذا اس سے بچنا بہتر ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا …

Read More »

ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟ جواب: جی خرچ کر سکتی ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض …

Read More »

میں نے 140کلومیٹر دور مقام تک سفر کرنا ہے ،اور راستے میں اپنے شہر سے 50کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شادی میں شرکت کرنی ہے ،1یا2گھنٹے لگ جائیں گے وہاں مجھے ظہر کا وقت ہو جائے گا ،تووہاں میں قصر کروں گا یا پوری کروں گا؟

سوال:میں نے 140کلومیٹر دور مقام تک سفر کرنا ہے ،اور راستے میں اپنے شہر سے 50کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شادی میں شرکت کرنی ہے ،1یا2گھنٹے لگ جائیں گے وہاں مجھے ظہر کا وقت ہو جائے گا ،تووہاں میں قصر کروں گا یا پوری کروں گا؟ جواب:  صورت مسئولہ میں …

Read More »

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: ایک شخص عشا کی نماز پڑھنے مسجد میں آتا ہے وہ صرف فرض اور وتر پڑھتا ہے سنت اور نفل وغیرہ نہیں پڑھتا کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی؟ جواب: فرائض اور  وتر کی  قبولیت سنت اور نفل پڑھنے پر  تو  موقوف  نہیں ہے  لیکن   عشاء کے فرائض کے  بعد  دو رکعات سنت موکدہ  ہیں،جن کوچھوڑنانہیں چاہیےکہ …

Read More »

نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو کیا نمازی پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ اور یہ سجدہ نماز میں ہی کرنا ہوگا یا نماز مکمل کرنے کے بعد کرنا ہو گا ؟ جواب: نماز پڑھنے …

Read More »

مشدد حرف پر تشدید نہ پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: سورۂ فاتحہ میں” ایاک نعبد” پڑھتے وقت اگر” ایاک” کے یاء کو مخفف یعنی بغیر تشدید کے پڑھا ، تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں نماز درست ہو گئی کیونکہ اعرابی غلطی سے اگر معنی نہ بگڑیں ، تو نماز ہو جاتی ہے ۔ …

Read More »

شیشہ کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: شیشہ کےسامنے نمازپڑھناکیسا؟ جواب: شیشہ کے سامنے نمازپڑھنےکی صورت میں نمازہوجائےگی،کہ اس میں نظر آنے والاعکس تصویرکےحکم میں نہیں،جس کی بناپرکراہت تحریمی کاحکم لاگو ہو،البتہ اگر شیشہ نمازی کےسامنےایسےمقام پرہوکہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے بحالت قیام سجدہ کی جگہ نظر کرنے سےشیشہ میں عکس نظرآئے،اوریوں …

Read More »

چارپائی کی ایک جانب کوئی شخص بیٹھا ہو ، اس چارپائی کو سترہ بنانا

سوال: اگر کوئی شخص چار پائی پر ایک طرف بیٹھا ہو،تو  اسی چارپائی کو سترہ بنا سکتے ہیں؟ جواب: چارپائی کا جو حصہ نمازی کے سامنے ہو وہ ایک ہاتھ اونچا ہو،تو اس صورت میں اسے سُترہ بنا سکتے ہیں اگرچہ اس پر کوئی بیٹھا یا سویا ہوا ہو جبکہ اس …

Read More »