Monthly Archives: مارچ 2024

اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

سوال:جہاں میں کام کرتا ہو ں وہاں ایک کمپنی کی کنٹین ہے ،جب کنٹین کا ٹائم ختم ہوجاتا ہے توبعض اوقات وہ  کھانا پھینک دیتے ہیں بعض د فعہ بیچ دیتے ہیں تو اس کنٹین سے کھانا کھانا کیسا ہے؟ جواب: کنٹین سے رقم ادا کر کے یا مالک کی …

Read More »

سنت چھوڑنے والے پر میری شفاعت حرام ہے؟اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟

سوال: سنت چھوڑنے والے پر میری شفاعت حرام ہے؟اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟ جواب: مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں ’’  سنت چھوڑنے والا شفاعت سے محروم ہے، اس سے بلندی درجات کی شفاعت مراد ہے یعنی اس کے …

Read More »

سید کا غیر سید سے نکاح کرنا کیسا

سوال: کیا کوئی سید مرد کسی غیر سید عورت سے شادی کرسکتاہے اور کوئی سید عورت کسی غیر سید مرد سے شادی کرسکتی ہے؟ اگر اس کی کوئی شرط ہے تو ان کو بھی بیان فرماویں ۔ جواب: سید ہر قوم کی عورت سے نکاح کرسکتے ہیں اور سیدانی کانکاح …

Read More »

جب اس بات پر ایمان ہے کہ رزق ملے گا، تو رزق کی تلاش کرنا کیوں ضروری ہے؟

سوال: جب اس بات پر ایمان ہے کہ رزق ملے گا، تو رزق کی تلاش کرنا کیوں ضروری ہے؟ جواب: رزق حلال کی طلب ،اللہ تعالیٰ  پر توکل کےمنافی نہیں کہ اسباب کا چھوڑ دینا توکل نہیں بلکہ توکل یہ  ہے کہ اسباب اختیار کر نے کے بعد  اس کا …

Read More »

عبد الصمد نام رکھنا کیسا

سوال:میرے دوست کے بیٹے کا نام ’’عبدالصمد‘‘ ہے بعض کہتے ہیں کہ یہ نام بھاری ہے یہ نا نہیں رکھنا چاہئے ، اس سے بچہ بیمار ہوگا ،اس بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ۔ جواب:عبد الصمد نام  رکھنا جائز ہے اس میں  شرعاً کوئی حرج نہیں۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین …

Read More »

عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟

سوال: عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کے جواز میں علما ء کے اقوال مختلف ہیں ۔اصل راجح قول کے مطابق تو جواز ہے لیکن حالاتِ زمانہ کے پیش ِ نظر علماء نے یہ فرمایا کہ اَسلم یعنی سلامتی والی راہ یہ ہے …

Read More »

اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟

سوال: اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں  پڑھ سکتے ہیں جبکہ مکروہ وقت نہ ہو  ۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ (دوعت سلامی)

Read More »

تکبیر کے بعد فجر کا وقت شروع ہوجائے تو

سوال:عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟ جواب: جی ہاں وتر کی نمازبطورِ قضا درست …

Read More »

میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟

میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟ جواب:اگر واقعی ایسا ہی ہے جیسا  آپ نے بیان کیا تو آپ کی ماں کے، بیٹی کے گھر جانے …

Read More »

استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپکنے کے بارے میں کیا حکم ہے

سوال: استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپک جاتے ہیں جس وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ پاتا،مدنی قافلہ میں سفر نہیں کرپاتا ،تو میں اس کے لئے کیا کروں ؟ جواب:پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرے باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا …

Read More »