Monthly Archives: مارچ 2024

: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ سگریٹ پینے کے بعد اگر عبادت کرنی ہویا ذکر اذاکار کرنا ہو تو اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ منہ میں کسی قسم کی بدبو نہ رہے۔ سید ،غیر سید  پیر کا مرید …

Read More »

ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم (تہ)جلد پر رہ جاتا ہے

سوال: Kya mehndi (henna) laga kar wudu karne se. Kya wudu hojayyegi جواب: ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم (تہ)جلد پر رہ جاتا ہے اس جرم کو اتارے بغیر وضو نہیں ہوگا،لہذااسے اتارنافرض ہوگا،ہاں اگرلگ گئی اور اب اسے چھڑانے میں ضررواذیت ہوتو معاف ہے ،ا …

Read More »

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

سوال:  Kya syed gair e syed ka mureed ban sakta hai?? Thode examples bhi de dijiye. جواب: سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے، بشرطیکہ وہ پیرپیری کی چاروں شرائط( (۱)صحیح العقیدہ سنی ہو (۲)عالم ہو(۳)فاسق معلن(علانیہ گناہ کرنے والا) نہ ہو (۴)اس کا سلسلہ حضور صلی اللہ …

Read More »

کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟

سوال: کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟ جواب: حالت حیض میں  ’’اللہ الصمد‘‘ قرآن کی آیت کے طور پر نہیں البتہ اللہ تعالیٰ کی ثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہیں۔ سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن …

Read More »

بد مذہب کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: وہابی کے و بد مذہب کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: بدمذہب کے پیچھےفرض ،نفل کوئی بھی نماز پڑھنا جائز نہیں ،ان سے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں سے دور رہنا لازم ہے ۔ سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں …

Read More »

سر کا مسح کرنے  کےبعد لگے کہ  ہاتھ مستعمل تھے

سوال: سر کا مسح کرنے  کےبعد لگے کہ  ہاتھ مستعمل تھے بعد میں جواب:اگر یہ وہم کبھی کبھار ہوتا ہے تو دوبارہ ہاتھ گیلے کر کے مسح کر لیں اور اگر اکثر ایسا وہم ہوتا ہے تو اس وہم  کی طرف توجہ نہ کریں ۔ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟ جواب: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا جائز ہے۔ سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں (دوعت سلامی)

Read More »

کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوری دنیا نماز کی جگہ ہے لہٰذا ہر پاک جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ محل ِ تہمت والی جگہ سے بچیں اور بدمذہب کے پیچھے اصلا ہی نماز نہ پڑھیں ۔   سید ،غیر سید  پیر …

Read More »