سوال: اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اگر یقینی طورپرمعلوم ہو کہ اس لپ اسٹک میں خنزیر کی چربی شامل ہے تو ایسی لپ اسٹک لگانا اور اسے لگا کرنماز پڑھنا ناجائزوگناہ ہے اور ایسی لپ اسٹک لگاکر …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
ایک شخص کے پاس مال ہے تو حج کرے یا تجارت کرے؟
سوال: ایک شخص کے پاس مال ہے تو حج کرے یا تجارت کرے؟ جواب: جس شخص کے پاس اتنا مال ہے کہ وہ حج پر جاسکتاہے اورحج کی دیگرشرائط بھی اس میں پائی جاتی ہیں تواس پرحج فرض ہےاور حج فرض ہوجانے کے بعد بلاوجہ شرعی تاخیر کرنے کی شرعاً …
Read More »غیر مسلمو کے تہوار میں شرکت کرنا کیسا
سوال:میں بچپن میں اورپھرجوان ہوکربھی غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کیاکرتاتھا،مبارک باددیناجشن منانا وغیرہ اس طرح کے کام کیاکرتاتھا،اب مجھے معلوم ہواکہ یہ غلط تھا،تومیں نے اب پیچھے ان سب کاموں سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ تجدیدایمان بھی کرلیاہے اب میرے لئے کیاحکم ہے؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں …
Read More »عادت کے علاوہ میں حیض آئے تو کی احکم ہے
سوال:اسلامی بہن کی حیض کی عادت پانچ دن تھی۔انہوں نے پانچویں دن غسل کرکے نمازاورروزے رکھنا شروع کردئیے۔پھرآٹھویں دن خون آیاتوپھرنمازاورروزے چھوڑ دئیے۔مگرخون دسویں دن کے بعدبھی جاری رہا۔تواب پھر سے روزے اورنمازشروع کردی۔ سوال یہ ہے کہ اس صورت میں ان کے پانچ دن حیض اورپانچ دن استحاضہ کے …
Read More »ملازم کو حصہ دینا کیسا
سوال:میرا ہومیوپیتھک کا کلینک ہے،میں نے مارکیٹنگ ،ویب سائٹ سیٹ کرنے اور سوشل میڈیا پر،پروفائل سیٹ کرنے کے لئے ایک شخص کوفکس سیلری پررکھاہے، تو اب جب کہ اس کے کام کی وجہ سے مریضوں کا اضافہ ہو تو کیا اسے اس میں سے بھی اسے کمیشن دینا پڑےگا؟ جواب:پوچھی …
Read More »کسی کوخوش کرنے کے لئے جھوٹ بولناکیساہے؟
سوال: کسی کوخوش کرنے کے لئے جھوٹ بولناکیساہے؟ جواب: جھوٹ بولنا سخت ناجائزوگناہ ہے اگرچہ کسی کو خوش کرنے کے لئے ہی کیوں نہ بولاجائے کہ امام احمد و ترمذی و ابو داود و دارمی نے بروایت بہز بن حکیم عن ابیہ عن جدہ روایت کی، کہ رسول اﷲصلَّی اللہ …
Read More »آسمانوں پہ جو خدا ہے، اس سے میری یہ دعا ہے
سوال: یہ کہنا کیساہے کہ” آسمانوں پہ جو خدا ہے، اس سے میری یہ دعا ہے” جواب: سوال میں بیان کردہ جملے میں کفریہ معنیٰ پائے جاتے ہیں،لہذااس جملے کوبولنے یالکھنے کی ہرگزاجازت نہیں۔ یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی …
Read More »کسی شعر کو دوسرے بزرگ کے لئے بولنا کیسا
سوال: جو شعر کسی بزرگ کی شان میں ہو،اسے کسی دوسرے بزرگ کی شان میں استعمال کرناکیساہے مثلاً یہ شعرجس کی حمایت پرہوپنجہ تیرا،یہ حضورغوث پاک کی شان میں پڑھاجاتاہے تواس شعرکوکسی دوسرے ولی کی شان میں بولنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر کسی دوسرے ولی کی شان میں …
Read More »برائٹ نائٹ کا مطلب کیا ہے؟
سوال: مدنی چینل والوں کی ایپلیکیشن میں عشاء کی جگہ برائٹ نائٹ لکھا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ جواب: برائٹ نائٹ کامطلب یہ ہے کہ جب امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے مذہب پر عشاء کاوقت نہ آئے تو امام شافعی رضی اللہ عنہ کے مذہب پر …
Read More »پیشاب کے بعد قطرے آجائیں تو کیا کیا جائے اور کیا اس سے بندہ ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: پیشاب کے بعد قطرے آجائیں تو کیا کیا جائے اور کیا اس سے بندہ ناپاک ہوجائے گا؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیاہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا (یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا کام کرنا کہ اگر …
Read More »