Monthly Archives: مئی 2024

اللہ تعالیٰ کو اوپروالا کہناکیساہے؟

سوال: اللہ تعالیٰ کو اوپروالا کہناکیساہے؟ جواب:اللہ تَبَارَکَ وَتَعَا لٰی کی ذات کے لئے لفظ ”اُوپروالا ”بولنا کُفْرہے کہ اِس لفْظ سے اسکے لئے جِہَت(یعنی سَمت)کا ثُبُوت ہوتا ہے اوراسکی ذات جِہَت (سَمْت)سے پاک ہے جیسا کہ حضرت علَّامہ سعدُ الدِّین تَفْتازَانِی علیہ رحمۃُ اللہ الوالی فرماتے ہیں:”اللہ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی …

Read More »

دورکعت والی نماز میں امام صاحب پہلی رکعت میں بیٹھ گئے،لقمہ دیا کھڑے ہو گئے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا ؟

سوال: دورکعت والی نماز میں امام صاحب پہلی رکعت میں بیٹھ گئے،لقمہ دیا کھڑے ہو گئے تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگیا ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرلقمہ فورادیاگیاکہ ابھی  امام صاحب نے التحیات شروع نہ کی تھی ا ورامام صاحب لقمہ لے کر کھڑے ہوگئے تو سب کی نماز ہوگئی …

Read More »

ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟

سوال: ہم ادھر دبئی میں مالک کو ارباب بولتے ہیں ،سنا ہے کہ ارباب خدا کو کہتے ہیں ؟ جواب:ارباب کے ایک معنی ’’مالک ‘‘کےبھی  ہیں۔جیسے کہا جاتا ہے ارباب اقتدار یعنی اقتدار کے مالک ،لہذا مالک کو ارباب کہنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …

Read More »

جُمُعۃُ الْوَداع کے ظہر و عصر کے درمیان بارہ رَکْعت نَفل دو دو رَکْعت کی نیّت سے پڑھے

سوال: جُمُعۃُ الْوَداع کے ظہر و عصر کے درمیان بارہ رَکْعت نَفل دو دو رَکْعت کی نیّت سے پڑھے ۔ اور ہر رَکْعَت میں سورۃُالفاتِحہ کے بعد ایک بار آیۃُ الکرسی اور تین بار ” قل ھو اللہُ احد” اور ایک بارسورۃُالفلق اورسورۃُ النّاس پڑھے ۔ اس سے عمر بھر …

Read More »

نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں تکبیر تحریمہ میں اکبر کی با کو لمبا کر کے پڑھنا جائز نہیں ،اگر نماز میں ایسے پڑھا تو نماز فاسد ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …

Read More »

فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا جائز نہیں ، اگرکبھی فجرکی سنتیں چھوٹ جائیں،توسورج طلو ع ہونے کے  بیس منٹ بعد ضحوی کبری سے پہلے پہلے …

Read More »

افطاری گھر میں کرنی چاہئے یا مسجد میں ؟

سوال: افطاری گھر میں کرنی چاہئے یا مسجد میں ؟ جواب:افطاری گھر اور مسجد دونوں جگہ کی جاسکتی ہے ،البتہ مسجد میں افطاری کرتے ہوئے  خیال رکھا جائے کہ مسجد میں اعتکاف کی نیت کے بغیرکھانے پینے کی اجازت نہیں ،اس لئے اگر کوئی آدمی مسجد میں کھانا پینا اور …

Read More »

مال تجارت ہے مارکیٹ کا ریٹ کم زیاد ہ ہوتا رہتا ہے تو بیسک کا اعتبار کرنا ہے یا مارکیٹ ویلیو کا ؟

سوال: مال تجارت ہے مارکیٹ کا ریٹ کم زیاد ہ ہوتا رہتا ہے تو بیسک کا اعتبار کرنا ہے یا مارکیٹ ویلیو کا ؟ جواب:سال مکمل ہونے پر اس مال کی جو مارکیٹ ویلیو ہوگی اس قیمت کے اعتبار سے مال کا چالیسواں حصہ زکوٰۃ میں  لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

کیا یہ روایت موجو ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے خود قبض فرمائی ؟

سوال: کیا یہ روایت موجو ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے خود قبض فرمائی ؟ جواب: اس طرح کی روایت علامہ اسماعیل حقی علیہ الرحمہ نے تفسیر روح البیان میں نقل فرمائی ہے،چنانچہ فرماتے ہیں ’’ ان فاطمة رضی اللہ تعالیٰ عنہا لما …

Read More »