Monthly Archives: مئی 2024

امام مسجد نے مرتد کا جنازہ پڑھادیا تو اب امام مسجد کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: امام مسجد نے مرتد کا جنازہ پڑھادیا تو اب امام مسجد کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:جان بوجھ کر مرتد کا جنازہ پڑھانا اسلام سے خارج کر دیتا ہے ،رہا یہ کہ امام صاحب نے مرتد کا جنازہ کیوں پڑھا اس کی تفصیل نہیں کہ جس کا جنازہ پڑھایا …

Read More »

کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟

سوال: کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟ جواب:مدنی مذاکرے میں قرآن و حدیث  و علم دین کا بیان ہوتا ہے ،قرآن و حدیث و علم دین کی گفتگو کو توجہ کے ساتھ سننا ضروری ہے اورکام کاج کرنے کے دوران مدنی مذاکرہ سننے میں مدنی مذاکرے کی …

Read More »

مسافر کی شرعی مسافت کہا ں سے شمار کیا جائے

سوال: مسافر کی شرعی مسافت کہا ں سے شمار کیا جائے کہ اگر ایک شہر  کی باؤنڈری سے دوسرے شہر کی باؤنڈری تک مسافت 92کلومیٹر سے کم ہے اگر گھر سے دیکھا جائے تو 92کلومیٹر سے زائد ہے،تو اس میں مسافت کہاں سے دیکھی جائے گی؟ جواب:92 کلومیٹر کی مسافت  …

Read More »

بیوی جس میں چوری کی عادت ہے بھائی نے اسے کہا کہ اگر تم باز نہ آئی تو میری طرف سے تین طلاق ،لیکن وہ باز نہ آئی ،تو اب طلاق ہوئی یا نہیں ؟

سوال:  بیوی جس میں چوری کی عادت ہے بھائی نے اسے کہا کہ اگر تم باز نہ آئی تو میری طرف سے تین طلاق ،لیکن وہ باز نہ آئی ،تو اب طلاق ہوئی یا نہیں ؟ صورت مسئولہ میں چونکہ شوہر  نے تین طلاقوں کو چوری کرنے پر معلق کیا …

Read More »

کسی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی تو اس کا کفارہ کیا ہے؟

سوال: کسی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی تو اس کا کفارہ کیا ہے؟ جواب:جھوٹی قسم کھاناناجائزاورگناہِ کبیرہ ہے اورجوایسا کرے اُس پر توبہ واستغفار لازم ہے مگر کفارہ لازم نہیں ہوتاحدیث شریف میں فرمایا” یمین غموس(جھوٹی قسم )مال کوزائل کردیتی ہے اورآبادی کو ویرانہ کردیتی …

Read More »

ہمارے کیلنڈر میں فجرشروع ہونے کا ٹائم ہے سحری کا ٹائم نہیں ،تو سحری اور فجر کے ٹائم میں کیا فرق ہے ،سحری کا وقت کونسا ہے؟

سوال: ہمارے کیلنڈر میں فجرشروع ہونے کا ٹائم ہے سحری کا ٹائم نہیں ،تو سحری اور فجر کے ٹائم میں کیا فرق ہے ،سحری کا وقت کونسا ہے؟ جواب:سحری کاوقت غروب آفتاب سے لے کرفجر کا وقت شروع ہونے تک ہے جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوگا سحری کا …

Read More »

تین دن اعتکاف کی منت مانی تھی تو کیا میں گھر میں ایک طرف پردہ لگاکراعتکاف بیٹھ سکتی ہوں ؟

سوال: تین دن اعتکاف کی منت مانی تھی تو کیا میں  گھر میں ایک طرف پردہ لگاکراعتکاف بیٹھ سکتی ہوں ؟ جواب:عورت گھر میں ہی اعتکاف کرے مگراس جگہ کرے جواُس نے نماز پڑھنے کے لیے مقرر کررکھی ہے جسے مسجدِبیت کہتے ہیں اور اگرعورت نے نماز کے لیے کوئی …

Read More »

چاند کا اعلان نہیں ہواتو تراویح پڑھی جائے یا نہیں ؟

سوال: چاند کا اعلان نہیں ہواتو تراویح پڑھی جائے یا نہیں ؟ جواب:شرعی طورپررمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہونے کے بعد تراویح پڑھی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

Read More »

امام کاایک سورت چھوڑ کردوسری سورت پڑھنا کیسا ہے؟مثلاً پہلی میں انا اعطینک الکوثر اور دوسری میں اذا جاء پڑھے اس کا کیا حکم ہے؟

سوال: امام کاایک سورت چھوڑ کردوسری سورت پڑھنا کیسا ہے؟مثلاً پہلی میں انا اعطینک الکوثر اور دوسری میں اذا جاء پڑھے اس کا کیا حکم ہے؟ جواب:پہلی رکعت میں کوئی سورت پڑھی اوردوسری میں ایک چھوٹی سورت درمیان سے چھوڑ کر پڑھی تو مکروہ ہے اور اگر وہ درمیان کی …

Read More »