Monthly Archives: مئی 2024

پہلی مرتبہ کوئی عمرہ کر رہا ہے کیا اسے حلق کروانا ضروری ہے یا بال بھی کٹوا سکتاہے؟

سوال: پہلی مرتبہ کوئی عمرہ کر رہا ہے کیا اسے حلق کروانا ضروری ہے یا بال بھی کٹوا سکتاہے؟ جواب: عمرہ کرنے کے بعد مرد کو حلق کروانا افضل ہے ،البتہ تقصیر(سر کے چوتھائی حصہ کے ایک پورے کی مقدار بال کاٹنا) کروانا بھی جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …

Read More »

شب براءت کو ہمارا عقیدہ ہے کہ اس رات درخت سے پتے جھڑتے ہیں ،کیا یہ عقیدہ درست ہے؟

سوال: شب براءت کو ہمارا عقیدہ ہے کہ اس رات درخت سے پتے جھڑتے ہیں ،کیا یہ عقیدہ درست ہے؟ جواب:  شب براءت میں درختوں کے پتے جھڑتے ہیں اس کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

جیون بیمہ کروانا کیسا ہے؟

سوال: جیون بیمہ کروانا کیسا ہے؟ جواب: مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کا حکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہو یاکسی اور شے کی ناجائز وممنوع ہے۔اوریونہی اس میں کام کرنابھی ناجائزوممنوع اورگناہ کاکام ہے۔اورلائف انشورنس کے ناجائز ہونے کی عمومی وجہ سود،اورظلم ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار …

Read More »

اگر کوٸ شخص یہ کہے کے مجھے قرآن شریف پڑھنے سے زیادہ محبوب درود پڑھنے میں لگتا ہے.اور وہ قرآن پاک کی تلاوت کبھی کبھی کر لیا کرتا ہے۔اور درود شریف میں زیادہ وقت دے تو اس شخص پر کیا حکم آٸیگی.

سوال: اگر کوٸ شخص یہ کہے کے مجھے قرآن شریف پڑھنے سے زیادہ محبوب درود پڑھنے میں لگتا ہے.اور وہ قرآن پاک کی تلاوت کبھی کبھی کر لیا کرتا ہے۔اور درود شریف میں زیادہ وقت دے تو اس شخص پر کیا حکم آٸیگی. جواب: کسی عبادت میں دل کم لگنا …

Read More »

اگر سنت مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا بھول جائے اور سلام پھیرنے کے فوراً بعد یاد آئے تو کیا اسے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

سوال: اگر سنت مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانا بھول جائے اور سلام پھیرنے کے فوراً بعد یاد آئے تو کیا اسے نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:صورت مسئولہ میں سلام پھیرنے کے فوراً بعد منافی نماز فعل پائے جانے سے پہلے پہلے اگر سجدہ سہو …

Read More »

عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟

سوال: عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کے جواز میں علما ء کے اقوال مختلف ہیں ۔اصل راجح قول کے مطابق تو جواز ہے لیکن حالاتِ زمانہ کے پیش ِ نظر علماء نے یہ فرمایا کہ اَسلم یعنی سلامتی والی راہ یہ ہے …

Read More »

اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟

سوال: اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں  پڑھ سکتے ہیں جبکہ مکروہ وقت نہ ہو  ۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟

سوال: عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟ جواب: جی ہاں وتر کی نمازبطورِ قضا …

Read More »

زمین تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اگر تمہار آسمان کے ساتھ تعلق مظبوط ہے تو ایسا کہنا کیسا ہے ؟؟

سوال: زمین تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اگر تمہار آسمان کے ساتھ تعلق مظبوط ہے تو ایسا کہنا کیسا ہے ؟؟ جواب: یہ کہنا جائز ہے کہ اس کا معنیٰ یہ ہوسکتا ہے  کہ اگر آسمان کے مالک یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ تمہارا تعلق مضبوط ہے تواللہ تعالیٰ کی …

Read More »

استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپک جاتے ہیں جس وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ پاتا،مدنی قافلہ میں سفر نہیں کرپاتا ،تو میں اس کے لئے کیا کروں ؟

سوال: استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپک جاتے ہیں جس وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ پاتا،مدنی قافلہ میں سفر نہیں کرپاتا ،تو میں اس کے لئے کیا کروں؟ جواب:پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس …

Read More »