سوال: کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: کفار کو بھائی کہہ کر پکارنے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
ایک شخص بیمارنہیں ہے ،دوسرا انسان لوگوں میں افواہ پھیلا رہاہے کہ یہ بیمار ہے تو دوسرے شخص کا ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایک شخص بیمارنہیں ہے ،دوسرا انسان لوگوں میں افواہ پھیلا رہاہے کہ یہ بیمار ہے تو دوسرے شخص کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب: کسی تندرست شخص کے بارے لوگوں کو کہنا کہ یہ بیمار ہے ،جھوٹ اورکبھی دل آزاری کاسبب بھی ہوگااوردونوں باتیں ہی ناجائزوگناہ ہیں۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »عورتوں کو حج کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: عورتوں کو حج کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:عورتوں کو حج کرنا نہ صرف جائز ،بلکہ اگرحج کی فرضیت کی شرائط پائی جائیں توفرض ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »کیا باری کے دنوں میں اذان کا جواب دے سکتی ہیں ؟
سوال: کیا باری کے دنوں میں اذان کا جواب دے سکتی ہیں ؟ جواب:جی ہاں دے سکتی ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟
سوال: حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے درمیان اختلاف کو تفصیل سے بتا دیں ؟ جواب: صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنھم کے باہم جو واقعات ہوئے، ان میں پڑنا حرام، حرام، سخت حرام ہے، مسلمانوں کو تو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ سب …
Read More »مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسجد میں قرآن پاک بہت زیادہ جمع ہو جائیں تو محلے میں تقسیم کرنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن پاک اگرمسجد پر وقف ہیں اور قرآن پاک اتنے زیادہ جمع ہو گئے ہوں کہ ان کے پڑے رہنے سے ان کے بوسیدہ ہونے کاخطرہ ہو تو قرآن پاک کو قریبی …
Read More »اللہ تعالیٰ کو گالی دیناکیسا؟
سوال: میں نے پریشان ہوکر اللہ تعالیٰ کو گالی دی ،اب میں کیا کروں ؟ جواب:اﷲتعالیٰ کو گالی دینا کفر ہے۔ خواہ سنجیدگی میں دے یامذاق میں خوشی سے دے یا غصے میں۔لہذا آپ پر سچے دل سے توبہ ، تجدید ایمان اور اگر شادی شدہ ہیں تو تجدید نکاح …
Read More »مصطفی جان رحمت یہ منقبت ہے نعت نہیں تم یانبی سلام علیک پڑھاکرو ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہے؟
سوال: مصطفی جان رحمت یہ منقبت ہے نعت نہیں تم یانبی سلام علیک پڑھاکرو ایسا کہنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب: حمد و نعت اور منقبت تینوں کے لفظی معنیٰ قریب قریب ایک ہی ہیں یعنی تعریف و توصیف ۔ مگر مجازی معنیٰ جد اجُدا ہیں۔ حمد کا لفظ …
Read More »عرب میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: عرب میں بد مذہب کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:بدمذہب کے پیچھے نماز ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد میں ہو۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »کیرم کھیلنا کیسا ہے ؟
سوال: کیرم کھیلنا کیسا ہے ؟ کیرم کھیلنامنع ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »