سوال: کوئی نماز پڑھا رہا ہواورکوئی سجدے کی جگہ پر آکر بیٹھ جائے تو اسے کیسے اٹھائے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر سجدہ کرنے کی جگہ نہ بچے ،توقراءت بلند کر کے،سبحان اللہ کہہ کر،اشار ے کے ذریعے بیٹھنے والے کواٹھایاجاسکتاہے،البتہ پکڑکرجھٹکنایامارنااس کی اجازت نہیں کہ اگر اس طرح کرنے سے …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا
سوال: کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا جواب: مسلمان اور ہندو ایک نہیں ان میں زمین آسمان کا فرق ہے ،ان کو ایک سمجھنا یا بھائی بھائی سمجھنا کھلی گمراہی ہے ،اور بعض صورتوں میں کفر بھی ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ؟
سوال: بعض خاندانوں میں کالا کپڑا پہننے نہیں دیا جاتا کہ ہمارے بڑوں نے منع کیا ہے اس سے نقصان ہوتا ہے اس کے بارے شرعی رہنمائی فرمادیں؟ جواب:کالا کپڑا پہننا مرد وعورت دونوں کوجائزہے،اورپہننے سے نقصان ہوشرعاً اس کی کوئی اصل نہیں۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا …
Read More »میاں بیوی ایک ساتھ غسل کر سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: میاں بیوی ایک ساتھ غسل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: جائزہے۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو کیا میں اس وجہ سے قبلہ کی طرف پاؤں کر کے سو سکتا ہوں ؟
سوال: کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو …
Read More »غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
سوال: غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ جواب: غسل خانہ میں استنجاء کرنا منع ہے کہ غسل خانہ میں استنجاء کرنے سے وسوسےپیدا ہوتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟
Read More »لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: والد کی رضاکے بغیر بالغہ لڑکی نے اگر غیرکفو سے نکاح کیا تویہ نکاح اصلاًمنعقدہی نہیں ہوگا ،اور اگر اپنے کفوسے نکاح کیاتو یہ نکاح اگرچہ منعقد ہوجاتاہے، لیکن اس صورت میں والدین کی ناراضگی …
Read More »میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔
سوال: میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔ جواب: آپ ان مقدس اوراق کو قبرستان …
Read More »میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟
سوال: میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟ جواب: فوتگی والے گھر میں تین دن رہنا ضروری نہیں اور ایسے موقع پر تین …
Read More »گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟
سوال: گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟ جواب: زین المجالس نامی کتاب کے بارے وضاحت نہیں ،کہ یہ کتاب کس بارے میں ہے، کس کی لکھی ہوئے ہے،اور یہ کتاب کیسے مواد پر مشتمل ہے …
Read More »