Monthly Archives: مئی 2024

زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟

سوال: زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟ جواب:زید کا سرکاری، بجلی کا اینگل بیچ دینا سخت ناجائز و حرام تھا جس کی وجہ سے زید پر توبہ کرنا …

Read More »

امام صاحب نے جماعت کروا دی بعد میں یاد آیا کہ وضو نہیں تھا ا ب شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: امام صاحب نے جماعت کروا دی بعد میں یاد آیا کہ وضو نہیں تھا ا ب شرعی حکم کیا ہے؟ جواب:  صورت مسئولہ میں پہلی نماز نہیں ہوئی ،امام اور جنہوں نے امام کے پیچھے نماز پڑھی ہے سبھی کو دوبارہ نماز پڑھنا ہوگی لہذاامام پرلازم ہے کہ نہ …

Read More »

موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: جی رکھ سکتے ہیں جبکہ قرآن پاک موبائل پر کھلا ہوا نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟ جبکہ اس شخص کی ملکیت میں سونے کے علاوہ اور کچھ بھی نہ ہو ؟؟  رہنمائی فرمادیں۔ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر اس شخص کی ملکیت میں اموالِ زکوٰۃ …

Read More »

قرآن پاک پڑھتے ہوئے اگر آیت کے ختم ہونے یا بغیر کسی وقفہ کے سانس کے ٹوٹنے کی وجہ سے رک جائیں تو پیچھے سے لفظ ملا کر پڑھتے ہیں ،تو کیانماز میں بھی اسی طرح پڑھا جائے گا؟

سوال: قرآن پاک پڑھتے ہوئے  اگر آیت کے ختم ہونے یا بغیر کسی وقفہ کے سانس  کے ٹوٹنے کی وجہ سے رک جائیں تو پیچھے سے لفظ ملا کر پڑھتے ہیں ،تو کیانماز میں بھی اسی طرح پڑھا جائے گا؟ جواب:قرآن پاک  کی تلاوت نماز سے باہر ہو یا نماز …

Read More »

کیا جھینگا یا کیکڑا کھاناجائز ہے؟

سوال: کیا جھینگا یا کیکڑا کھاناجائز ہے؟ جواب:کیکڑا کھانا حرام ہےاورمچھلی کے سواتمام دریائی جانور کھانے مطلقاً حرام ہیں البتہ جھینگے کے بارے میں اختلاف ہے بعض کے نزدیک یہ مچھلی ہے اور بعض کے نزدیک مچھلی کے علاوہ کوئی دوسرا دریائی جانورہے۔ مگر صحیح ترین قول یہی ہے کہ …

Read More »

ماں باپ کا ادب

سوال:میرے شوہر نے میرے سامنے کہا کہ اگر ماں اور بیوی کی لڑائی ہو جائے تو ماں کو منا لینا چاہئے  کہ ماں ناراض  ہو جائے تو اچھی بات نہیں ،اور اگر بیوی ناراض  ہو جائے تو  بیوی کو بندہ پھر منا لیتا ہے تو مجھےیہ بات اچھی نہیں لگی …

Read More »