سوال: کیا پان کھاناسنت ہے؟ جواب:میٹھاپان کہ جس میں کوئی نشہ آور چیز نہ ہو،کھانااگرچہ جائزہے،لیکن سنت نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟
سوال: حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟ جواب: حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے …
Read More »یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟
سوال: یہ جائے نماز استعمال میں نہیں،توکیاہم اسے پھینک سکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جائے نماز کوہرگزپھینکا نہ جائے کہ یہ مال کوضائع کرناہے اوربلاوجہ شرعی مال کو ضائع کرناجائزنہیں،ہاں کسی ایسے شخص کو دے سکتے ہیں جو ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے اسے اپنے استعمال میں لے …
Read More »اگر بیوی مسلسل شوہر کی نافرمانی کر رہی ہو ،تو شوہر کو کیا کرنا چاہئے؟
سوال: اگر بیوی مسلسل شوہر کی نافرمانی کر رہی ہو ،تو شوہر کو کیا کرنا چاہئے؟ جواب:عورت پرلازم ہے کہ شوہرکے حقوق کاتحفظ کرے اورشوہر کوناراض کرکے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کاوبال اپنے سرنہ لے کہ اس میں دنیاوآخرت دونوں کی بربادی ہے نہ دنیامیں چین نہ آخرت میں راحت …
Read More »قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ واب:قرآن پاک یعنی کلام اللہ یہ قدیم ہے اسےمخلوق وحادث مانناکفرہے،البتہ اللہ تعالیٰ کے کلام پردلالت کرنے والے الفاظ جن اوراق پرلکھے جاتے ہیں یہ اوراق مخلوق وحادث ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج …
Read More »اکیلے میں نعت شریف پڑھنا یا گنگنانا کیسا ہے ؟
سوال: اکیلے میں نعت شریف پڑھنا یا گنگنانا کیسا ہے ؟ جواب:اکیلے میں نعت شریف پڑھناشرعاجائزہے اور گنگنانے سے مرادبھی اگرپڑھناہی ہے اگرچہ آہستہ آوازسے ہوتوتب بھی شرعاً کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »سودا کرتے وقت درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: سودا کرتے وقت درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: گاہک کو سودا دکھاتے وقت تاجر کا اس غرض سے دُرود شریف پڑھنا یا سبحان اﷲ کہنا کہ اس چیز کی عمدگی خریدار پر ظاہر کرے، ناجائز ہے،البتہ اگر پہلےسے ہی درود پاک پڑھ رہا تھا ،اس دوران گاہک …
Read More »جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟
سوال: جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟ جواب: مسجد میں بغیر سپیکر پر دی جانے والی اذانِ فجر،شورو غل نہ ہونے کی صور ت میں جہاں تک پہنچتی ہو، تو وہاں کےعاقل،بالغ،غیرمریض مردپرمسجد کی پہلی جماعت واجب …
Read More »ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟
سوال: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا کیسا ہے؟ جواب: ناسمجھ بچے کا اقامت کہنا مکروہ ہے ،لہذا سمجھدار افراد ہی اقامت کہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »بعض لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ننگے سر وضو کرنے سےوضو نہیں ہوتا ،تو صحیح مسئلہ کیا ہے؟ جواب:وضو کے لئے سر کاڈھانپنا ضروری نہیں ،ننگے سر وضو کرنے سے بھی وضو ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »