سوال: یہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی فوت ہو جائے تو سال تک شادی نہیں کرسکتے تو ان کا یہ سوچنا درست ہے ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر فوت ہونے کے سال تک شادی کرنے کو منحوس خیال کرتے ہیں تویاد رکھئے کسی چیز،عمل ،شخص …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟
سوال: کیا بیت الخلاء میں جنات رہتے ہیں ؟ جواب:گندے جنات چونکہ پاخانے میں رہتے ہیں اس لیے بیت الخلاء میں جنات کاہوناممکن ہے اوراگریہ دعا( اللہ مانی اعوذبک من الخبث و الخبائث)بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھ لی جائےتوان گندے جنات سے بندہ محفوظ ہوجاتاہے۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »الکوہل والی چاکلیٹ کھانا کیسا
سوال: کوکوبین جس سے چاکلیٹ بنتی ہے اسے الکوحل میں رکھتے ہیں اورپھراس کے ساتھ ملا کراس کے ساتھ بناتے ہیں اورالکوحل والا پراسیس اس میں کرتے ہیں تو اس سے بنی ہوئی چاکلیٹ کیا کھانا جائز ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر اس چاکلیٹ میں الکوحل ڈالی جاتی ہے …
Read More »رشتہ کروانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟
سوال: رشتہ کروانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ جواب: رشتہ کروانے کی اجرت لینا جائز ہے جبکہ پہلے اجرت طے کر لی جائے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنے میں شرعاً حرج نہیں ،ہاں البتہ اگر شوہر کو ایسے بیٹھنا پسند نہ ہو تو عورت اس معاملے میں شوہر کی پسند …
Read More »میرے نکاح میں منع کرنے کے باوجود شادی کی ویڈیو بنائی گئی اس میں انہوں نے گانے لگا دئیے ،اب میں اسے ختم کروا کر اس پر نعت شریف سیٹ کرواسکتا ہوں؟
سوال: میرے نکاح میں منع کرنے کے باوجود شادی کی ویڈیو بنائی گئی اس میں انہوں نے گانے لگا دئیے ،اب میں اسے ختم کروا کر اس پر نعت شریف سیٹ کرواسکتا ہوں؟ جواب:شادی کی ویڈیو میں گانوں کے علاوہ اور بھی ناجائز چیزیں ہوتی ہیں مثلاً اس میں اجنبی …
Read More »شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: شوہر سامنے بیڈ پر سو رہے ہوں تو ان کے سامنے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: سونے والے کے سامنے نماز پڑھنا جائز ہے،جبکہ نہ سونے والے کا چہرہ اس کے سامنے ہو،اور نہ ہی اس سونے والے سے کوئی ایسی چیز ظاہر ہونے کااندیشہ ہو جس سے نمازمیں …
Read More »محراب سے دور ہوکر جماعت کروانا کیسا
سوال:جب سردی کا موسم ہوتا ہے تو ہمارے یہاں اکثر ظہر عصر کی نماز مسجد کے چوک پر جماعت ہوتی ہے اور محراب کے سامنے سے ہٹ کر ہوتی ہے زید کہتا ہے کہ نماز ہوتی نہیں کیونکہ مسجد میں جب بھی جماعت سےنماز پڑھی جائےتو محراب کے سامنے پڑھی …
Read More »جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟
سوال: جب ہم مسجد میں داخل ہو تے ہیں، تو اعوذباللہ نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ جب مسجد میں داخل ہو تے ہے تو شیطان مسجد میں نہیں آتا کیا یہ صحیح ہے ؟ جواب:مسجد ہو یا کوئی بھی مقدس جگہ وہاں شیطان جانا چاہے جا سکتا ہے ،لہذا شیطان کو …
Read More »جہاز پر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: جہاز پر نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟ جواب:ہوئی جہاز زمین پر کھڑا ہو یا فضا میں ہو ،اس میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »