سوال: امام کو نماز میں شک ہوا کہ تیسری رکعت ہے یا چوتھی مقتدیوں کوبھی شک تھا لہذا لقمہ نہیں دیا امام نے بہار شریعت جلد1 ص718 مسئلہ62 پر عمل کرتے ہوئے تیسری رکعت قرار دے کر نماز ختم کی نماز کے بعد اب امام و مقتدی کو ظن غالب …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:نمازوں کی سنتوں کی جگہ قضائے عمری پڑھنے سے اگر آپ کی یہ مراد ہے کہ سنتیں چھوڑ کر قضائے عمری پڑھی جائے توایسا ہرگز نہ کیا جائے ،بلکہ سنتیں بھی پڑھی جائیں اور قضائے عمری بھی پڑھی …
Read More »کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں یہ کام کروں تو اللہ تعالیٰ میرا ایمان چھین لے تو کیا یہ کافر ہو جائے گا؟
سوال: کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں یہ کام کروں تو اللہ تعالیٰ میرا ایمان چھین لے تو کیا یہ کافر ہو جائے گا؟ جواب:مذکورہ کلمات بہت سخت ہیں اور اس کے اپنے حق میں بد دعا ہیں کفر نہیں،ایسے کلمات ہرگززبان سے نہ نکالے جائیں ۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »ایسی بات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی ،لیکن یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے،اگرچہ وہ بات اچھی ہو تو کیا یہ کفر ہے؟
سوال: ایسی بات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی ،لیکن یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے،اگرچہ وہ بات اچھی ہو تو کیا یہ کفر ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جان بوجھ کر ایسی بات منسوب کرنا …
Read More »میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟
سوال: میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟ جواب:جس پر غسل فرض ہو اس کے کسی جگہ سے گزر جانے سے وہ جگہ ناپاک نہیں ہوتی جب تک کہ کوئی نجاست اس جگہ کو نہ لگے،لہذا صورت مسئولہ میں …
Read More »سم پر Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟
سوال: سم پر Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟ جواب:سم پر کمپنی کی سے ادھارسروسز لینا جائز ہے ،یہ سود نہیں ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »کروناوائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے کیا اس کا جواب دینا چاہیے؟
سوال: کروناوائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے کیا اس کا جواب دینا چاہیے؟ جواب:کرونا وائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے،اس کا بھی جواب دے سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »سولر ہیٹر سے براہ راست پانی پر دھوپ نہیں پڑتی مگر اس سولر سے پانی گرم کیا جاتا ہے ، تو کیا یہ کراہت میں آئے گا کہ سورج کی دھوپ سے گرم کئے ہوئے پانی سے وضو مکروہ ہے؟
سوال : سولر ہیٹر سے براہ راست پانی پر دھوپ نہیں پڑتی مگر اس سولر سے پانی گرم کیا جاتا ہے ، تو کیا یہ کراہت میں آئے گا کہ سورج کی دھوپ سے گرم کئے ہوئے پانی سے وضو مکروہ ہے؟ جواب: پہلے تو یہ مسئلہ ذہن نشین …
Read More »منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟
سوال: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟ جواب: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کے گوشت میں سے نہ خود کھا سکتا ہے اور نہ کسی غنی یا سید کو دے سکتا ہے بلکہ وہ سارا گوشت …
Read More »اگر فجر کی نماز قضا ہو جائے تو فجر کی قضا نماز پڑھے بغیر جمعہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟
سوال: اگر فجر کی نماز قضا ہو جائے تو فجر کی قضا نماز پڑھے بغیر جمعہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر ایسا شخص صاحب ترتیب نہیں ہے تو وہ فجر کی نماز قضا کئے بغیر بھی جمعہ پڑھ سکتا ہے ، البتہ جلد از جلد وہ …
Read More »