منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟

سوال: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟

جواب: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کے گوشت میں سے نہ خود کھا سکتا ہے اور نہ کسی غنی یا سید کو دے سکتا ہے بلکہ وہ سارا گوشت فقراء میں صدقہ کرنا ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *