Monthly Archives: مئی 2024

انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟

سوال: انگلش میں قرآن لکھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کورسمِ عثمانی میں لکھنا واجب ہے۔ قرآن کریم کے علاوہ دیگر مقدس عربی کلمات …

Read More »

گھر میں چوہے کی مینگنیاں بہت جمع ہو چکی ہیں انہیں پاک کیسےکریں ؟

سوال: گھر میں چوہے کی مینگنیاں بہت جمع ہو چکی ہیں انہیں پاک کیسےکریں ؟ جواب: گھر میں چوہے کی مینگنیاں جمع ہوگئی ہیں تو انہیں صفائی کر کے پھینک دیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟

سوال: کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟ جواب:آپ کا لکھا گیا نام غیر واضح ہے ، البتہ یہ یاد رہے کہ کسی کو عبدل کہنے میں اگر مسلمان بھائی کی دل آزاری ہو تو یہ گناہ ہے ، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ (دعوت اسلامی) گھڑی …

Read More »

احتلام ہونے کی صورت میں مریض کیا تیمم کرسکتا ہے اور یہ تیمم کیسے کرے گا؟

سوال: احتلام ہونے کی صورت میں مریض  کیا تیمم کرسکتا ہے اور یہ تیمم کیسے کرے گا؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں قوی اندیشہ ہو کہ اگرغسل کرے گا تو بیماری مزید بڑھ جائے گی یا صحیح ہونے میں مزید دیر ہو جائے گی یا ماہرمسلمان ڈاکٹر (جو کہ ظاہراً …

Read More »

فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟

سوال: فرانس کی کمپنی کا ڈوپلیکیٹ بنا کر پراڈکٹ بیچنا کیسا ہے؟ جواب:فرانس یا کسی بھی کمپنی کا ایسا ڈوپلیکٹ بنا نا جس سے خریدنے والے کو دھوکہ ہو یا ایسا کرنا غیر قانونی ہو تو اس کی اجازت نہیں ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں …

Read More »

عورتوں کا آرٹیفیشل جیولری پہننا اور یہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: عورتوں کا آرٹیفیشل جیولری پہننا اور یہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کاآرٹیفیشل جیولری پہنناجائز ہے اوراسے پہن کرنماز  پڑھنا بھی جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے،لہذا اس سےاجتناب کیا جائے۔

سوال: شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے،لہذا اس  سےاجتناب کیا جائے۔شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے،لہذا اس  سےاجتناب کیا جائے۔ جواب: شئیر مارکیٹ میں انویسمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے،لہذا اس  سےاجتناب کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

Read More »

کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال: کیا تین بار خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ جواب: نماز کے ہر رکن مثلاً قیام،رکوع یاسجدہ میں  دو ،بار ہاتھ اٹھا کر خارش کرنے کی اجازت ہے کہ اگر تین بار ہاتھ اٹھا کر خارش کی تو نماز ٹوٹ جائے گی اور اگر ایک مرتبہ ہاتھ رکھ …

Read More »