سوال: کیا عورت تین دن سے کم مسافت کا راستہ بغیر محرم کے کر سکتی ہے؟ جواب: عورت کا بغیر محرم کے تین دن کی مسافت(تقریبا 92کلومیٹر)پر جانا شرعاً جائز نہیں اور ایک دن کی مسافت ( تقریباً 31کلومیٹر ) پربھی بغیرمحرم کے سفر کرنے سے بچنا ہی بہتر ہے۔ …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
پیشاب کرکے نماز پڑھنے کے دوران قطرہ آنے کا احساس ہو تاہے اور ایسا ہر بار ہوتاہے لیکن چیک کرنے پر کبھی کبھی قطرہ کا اثر موجود ہوتا ہے اور کبھی کبھی کچھ نہیں ہوتا. تو اس صورت میں کیا کرے؟
سوال: پیشاب کرکے نماز پڑھنے کے دوران قطرہ آنے کا احساس ہو تاہے اور ایسا ہر بار ہوتاہے لیکن چیک کرنے پر کبھی کبھی قطرہ کا اثر موجود ہوتا ہے اور کبھی کبھی کچھ نہیں ہوتا. تو اس صورت میں کیا کرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب نماز کے بعد …
Read More »ایک شخص پر غسل فرض ہوا اور اس نے ناک میں پانی چڑھایا اور کلی بھی کر لی اس کے بعد سو گیا اور اس کے بعد اٹھا اور اٹھ کر تمام ظاہری بدن پر پانی بہایا یعنی غسل کیا لیکن کلی اور ناک میں پانی نہیں چڑھایا اور نماز پڑھی تو کیا اس کا غسل ہو گیا اور اس کے بعد جو نماز پڑھی کیا وہ ہوگئی؟
سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا اور اس نے ناک میں پانی چڑھایا اور کلی بھی کر لی اس کے بعد سو گیا اور اس کے بعد اٹھا اور اٹھ کر تمام ظاہری بدن پر پانی بہایا یعنی غسل کیا لیکن کلی اور ناک میں پانی نہیں چڑھایا اور …
Read More »پہلے کچی مسجد تھی نیچے مٹی بھر کے اوپر مسجد بنائی گئی تھی ،اب مسجد شہید کر کے دوبارہ بنائی جارہی ہے اوپر جماعت ہوگی اور نیچے ہال رکھا ہے مدرسہ کے لئے وعظ وغیرہ کے لئے تو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایسے نہیں ہوسکتا تو آپ رہنمائی فرمادیں کیا ایسا کرنا درست ہے؟
سوال: پہلے کچی مسجد تھی نیچے مٹی بھر کے اوپر مسجد بنائی گئی تھی ،اب مسجد شہید کر کے دوبارہ بنائی جارہی ہے اوپر جماعت ہوگی اور نیچے ہال سوال: رکھا ہے مدرسہ کے لئے وعظ وغیرہ کے لئے تو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایسے نہیں ہوسکتا تو آپ …
Read More »مسجد کے لئے جمع کیا گیا چندہ کیا مدرسہ پرکرچ کرنا جائز ہے؟
سوال: مسجد کے لئے جمع کیا گیا چندہ کیا مدرسہ پرکرچ کرنا جائز ہے؟ جواب:چندہ جس کام کے لئے اکٹھا کیا جائے اسی کام میں خرچ کر نا واجب ہے ، کسی دوسرے کام میں خرچ کرنا جائز نہیں ،لہذا مسجد کے لئے جمع کئے گئے چندہ کو مدرسہ پر …
Read More »ماہ رمضان میں قضاء نماز پڑھی جائیں یا نفلی نماز؟اگرنفلی نماز پڑھتا ہے تو کیا یہ نفلی نماز پڑھنا جائز ہے؟
سوال: ماہ رمضان میں قضاء نماز پڑھی جائیں یا نفلی نماز؟اگرنفلی نماز پڑھتا ہے تو کیا یہ نفلی نماز پڑھنا جائز ہے؟ قضاء نماز پڑھی جواب:رمضان کا مہینہ ہویا کوئی اور مہینہ حکم شرعی یہ ہے کہ جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے …
Read More »ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اس کے شوہر پر 10لاکھ قرضہ بھی تھا تو شوہر کا قرض اتارنے کے لئے یہ اسلامی بہن کیا زکوٰۃ لے سکتی ہے،جبکہ اس بہن کے پاس 7 تولے سونابھی موجود ہے؟
سوال: ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اس کے شوہر پر 10لاکھ قرضہ بھی تھا تو شوہر کا قرض اتارنے کے لئے یہ اسلامی بہن کیا زکوٰۃ لے سکتی ہے،جبکہ اس بہن کے پاس 7 تولے سونابھی موجود ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں عورت کے پاس جب 7تولے …
Read More »عورتوں کااپنے ہاتھوں پرمہندی لگانا کیسا ہے اور اگر کیمکل والی مہندی ہو تو پھر کیسا ہے ؟ اس سے کیا وضو غسل ہوجائے گا؟
سوال: عورتوں کااپنے ہاتھوں پرمہندی لگانا کیسا ہے اور اگر کیمکل والی مہندی ہو تو پھر کیسا ہے ؟ اس سے کیا وضو غسل ہوجائے گا؟ جواب:عورتوں کااپنے ہاتھوں پرمہندی لگانانہ صرف جائزبلکہ سنت ہے،البتہ ایسی مہندی جوجرم دارہو ،ہاتھ پاؤں پر لگ جانے کی صورت میں پانی جسم تک …
Read More »پیر صاحب کی بہن جو شادی شدہ نہ ہو اور بیمار ہوتو کیا اس کے علاج کے لئے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: پیر صاحب کی بہن جو شادی شدہ نہ ہو اور بیمار ہوتو کیا اس کے علاج کے لئے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: پیر صاحب کی بہن اگر مستحقِ زکوٰۃ ہے یعنی اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی …
Read More »ایک شخص جس کا کوئی روزگار نہیں ،لیکن پتہ نہیں کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں ،اس کا خرچہ اس کا بھائی چلاتا ہے اس کو اگر اس کی بہن زکوٰۃ دے تو اس کا یہ زکوٰۃخود رکھ لینا افضل ہے یا کسی شرعی فقیر کو دے ؟
سوال: ایک شخص جس کا کوئی روزگار نہیں ،لیکن پتہ نہیں کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں ،اس کا خرچہ اس کا بھائی چلاتا ہے اس کو اگر اس کی بہن زکوٰۃ دے تو اس کا یہ زکوٰۃخود رکھ لینا افضل ہے یا کسی شرعی فقیر کو دے ؟ …
Read More »