Monthly Archives: مئی 2024

ایک جگہ مسلمان اور عیسائی اکٹھے کام کرتے ہیں تو مسلمان کیا عیسائی کو بھائی کہہ کر پکار سکتا ہے؟

سوال: ایک جگہ مسلمان اور عیسائی اکٹھے کام کرتے ہیں تو مسلمان کیا  عیسائی کو بھائی کہہ کر پکار سکتا ہے؟ جواب: صرفمسلمان  ہی مسلمان کا  بھائی ہوتا ہے کوئی کافر مسلمان کا بھائی نہیں ہوسکتا اور بھائی کا لفظ محبت کا لفظ ہے  اور کفار کے لئے اس طرح …

Read More »

ایزی پیسہ میں 2000 pkr رکھنے پر فری منٹس دیے جاتے ہیں ۔ کیا وہ جائز ہیں ؟

سوال: ایزی پیسہ میں 2000 pkr  رکھنے پر  فری منٹس دیے جاتے ہیں ۔ کیا وہ جائز ہیں ؟ جواب:ایزی پیسہ میں رقم جمع کروانے پر جو فری منٹس ملتے ہیں یہ سود ہے ،سود کا لین دین کرنا سخت ناجائز و گنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا …

Read More »

مسجد میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے؟

سوال: مسجد میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے؟ جواب: مسجد میں ضرورت کے تحت سی سی ٹی وی کیمرے لگانا جائز ہے،لیکن اس کے لئے مسجد کا جمع شدہ چندہ استعمال نہ کیا جائے،بلکہ اس کے لئے علیحدہ سے اہتمام کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے …

Read More »

ایک اسلامی بہن جو ایک عرصہ سے سسرال میں رہتی ہے ،یہ اگر شہر سے باہر جائے یعنی 92کلومیٹر سے زائد سفر پر جائے اور وہاں 3سے 4دن رہنا ہو تو وہاں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی

سوال: ایک اسلامی بہن جو  ایک عرصہ سے سسرال میں رہتی ہے  ،یہ اگر شہر سے باہر جائے  یعنی 92کلومیٹر سے زائد سفر پر جائے اور وہاں 3سے 4دن رہنا ہو تو وہاں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی جواب:دریافت کردہ صورت میں اسلامی بہن جب شرعی سفر  کر …

Read More »

سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: سید جو عالم ہے ،لیکن داڑھی ایک مشت نہیں ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سید و غیر سید ،عالم و غیر عالم ہر ایک کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام …

Read More »

جنات کو کنڑول کر کے ان سے کام لینا ،سوال کرناکیسا ہے؟

سوال: جنات کو کنڑول کر کے ان سے کام لینا ،سوال کرناکیسا ہے؟ جواب:شیاطین جنات  کو ناجائز کاموں کے لئے یا اعمال سفلیہ کے ساتھ قید کرنا ناجائزو حرام ہے،البتہ مسلمان جن کو جائز کاموں کے لئے اعمال علویہ سے تسخیر کرنا جائز ہے ،لیکن بچنا بہتر کہ آدمی اس …

Read More »

چاندی کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟

سوال: چاندی کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟ جواب: مردکے لئے چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی پہنناجائزہےاورساڑھے چارماشے یااس سے زائد  مقدار کی چاندی کی انگوٹھی پہننا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

Read More »

باپ داد کسی مرشد کے مرید ہو ں تو جو اس کے بیٹے ہیں وہ بھی اس کے مرید کہلائیں گے ،جبکہ پیر صاحب انتقال کرگئے ہوں ،تو اب وہی مرشد کہلائیں گے یا کوئی اور مرشد بنانے ہوں گے؟

سوال: باپ داد کسی مرشد کے مرید ہو ں تو جو اس کے بیٹے ہیں وہ بھی اس کے مرید کہلائیں گے ،جبکہ پیر صاحب انتقال  کرگئے ہوں ،تو اب وہی مرشد کہلائیں گے یا کوئی اور مرشد بنانے ہوں گے؟ جواب:کسی جامع شرائط  پیر صاحب کا مرید ہونے کے …

Read More »

داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟

سوال: داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟ جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنااور حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا ناجائزوگناہ ہے یونہی ان کاموں کی اجرت حاصل کرنا بھی ناجائز وگناہ ہے ۔ (دعوت …

Read More »

منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں گفتگو کرسکتے ہیں ؟

سوال: منگنی کے بعد لڑکا و لڑکی آپس میں  گفتگو کرسکتے ہیں ؟ جواب: منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں …

Read More »