Monthly Archives: مئی 2024

سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا  مسنون ہے ، واجب نہیں ،لہذاسورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے،تو اس …

Read More »

پاخانہ کے مقام کے بال صاف کرنا کیسا ہے بعض لوگ اسے مکروہ کہتے ہیں؟

سوال: پاخانہ کے مقام کے بال صاف کرنا کیسا ہے بعض لوگ اسے مکروہ کہتے ہیں؟ جواب: دبر یعنی پاخانہ کے مقام پر جو بال اگتے ہیں انہیں دور کرنا مستحب ہے کہ دبر کے بال صاف کرنے سے طہارت حاصل کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔ (دعوت اسلامی) عورت …

Read More »

مسجد میں سامنے آیۃ الکرسی کا شیشے کا فریم بنا کر لگا ہے اس میں نمازی کا چہرہ نظر آتا ہے تو اس طرح شیشے کے سامنے نماز ہوجائے گی؟

سوال: مسجد میں سامنے آیۃ الکرسی کا شیشے کا فریم بنا کر لگا ہے اس میں نمازی کا چہرہ نظر آتا ہے تو اس  طرح شیشے کے سامنے نماز ہوجائے گی؟ جواب:آئینہ کے سامنے نمازپڑھی تو ہو جائے گی، البتہ اگر نمازی کی توجہ بٹتی ہو اورخشوع حاصل نہ ہوتاہوتوپھرآئینہ …

Read More »

کیا پاؤں کے انگھو ٹھے میں کوئی تکلیف ہو تو اس کو بچھا کر نماز پڑ ھنے سے نماز ہوجائیگی؟یا ایسے شخص کو بیٹھ کر ہی نماز کے ارکان کو ادا کرنا پڑےگا؟

سوال: کیا پاؤں کے انگھو ٹھے میں کوئی تکلیف ہو تو اس کو بچھا کر نماز پڑ ھنے سے نماز ہوجائیگی؟یا ایسے شخص کو بیٹھ کر ہی نماز کے ارکان کو ادا کرنا پڑےگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جب رکوع و سجود کیا جاسکتا ہےتو بیٹھ کر نماز پڑھنے کی …

Read More »

عورت یوٹیوب پرانگلش لینگوینج کورس کی ویڈیو بنا کر جس میں صرف آواز ہو ،اپلوڈ کرسکتی ہے؟

سوال: عورت یوٹیوب پرانگلش لینگوینج کورس کی ویڈیو بنا کر جس میں صرف آواز ہو ،اپلوڈ کرسکتی ہے؟ جواب:عورت کا یوٹیوب پرانگلش کورس کروانا ،اگرچہ اس میں اس کی تصویر نہ ہوصرف آواز  ہو ،تب بھی منع  ہے۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

Read More »

اگر 100بار یا 1000بار قل شریف پڑھا جائے تو کیا ہر بار بسم اللہ پڑھی جائے یا ایک بار شروع میں پڑھ لی جائے ؟

سوال: اگر 100بار یا 1000بار قل شریف پڑھا جائے تو کیا ہر بار بسم اللہ پڑھی جائے یا ایک بار شروع میں پڑھ لی جائے ؟ جواب:بہتر یہ ہے کہ جب بھی سورت کی ابتداء کریں بسم اللہ  شریف پڑھ کر کریں ،البتہ اگر ہر بار بسم اللہ پڑھے بغیر …

Read More »

دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟

سوال: دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟ جواب:کسی بھی دن  میں دکان کاافتتاح کرناجائزہے،البتہ بہتریہ ہے کہ بدھ کے دن افتتاح کیاجائے کہ حدیث پاک میں ہے کہ:کوئی ایسا عمل نہیں جس کی ابتداء بدھ سے ہوئی ہو اوروہ پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو۔         (کشف الخفاء،الحدیث ۲۱۸۹،ج۲،ص۱۶۳) …

Read More »

طلاق رجعی کی عدت گزرنے کے بعد کیا عورت کسی دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے؟

سوال: طلاق رجعی کی عدت گزرنے کے بعد کیا عورت کسی دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے؟ جواب:ایک یا طلاق رجعی دینے کے بعداگر شوہر عدت میں رجوع نہ کرے اور عدت گز ر جائے توعورت دوبارہ سابقہ شوہر سے نکاح کر کے رہ سکتی ہے اور اگر کسی دوسری …

Read More »

چپل پر پیشاب لگا ہو تو رگڑنے سے پاک ہوجاتی ہے تو جھاڑو پر پیشاب لگ جائے تو کیا یہ بھی رگڑنے سے پاک ہو جائے گا

سوال: چپل پر پیشاب لگا ہو تو رگڑنے سے پاک ہوجاتی ہے تو جھاڑو پر پیشاب لگ جائے تو کیا یہ بھی رگڑنے سے پاک ہو جائے گا جواب:اولاً یہ یاد رکھیں کہ چپل پر پیشاب لگا ، پیشاب خشک ہونے سے پہلے اسے خشک مٹی سے رگڑ دیا ،تو …

Read More »

اگرکسی کو کوئی کام کرنے کو کہیں کہ میرایہ کام کر دو تو دوسرا شخص کہتا ہے معذرت میں مصروف ہوں ابھی نہیں کر سکتا ،تو پہلا شخص کہتا ہے دیکھتا ہوں تو کیسے نہیں کرتا، تیرا تو باپ بھی کی کرے گا ،کیا ایسا کہنا درست ہے؟

سوال: اگرکسی کو کوئی کام کرنے کو کہیں کہ میرایہ کام کر دو تو دوسرا  شخص کہتا ہے معذرت میں مصروف ہوں ابھی نہیں کر سکتا ،تو پہلا شخص کہتا ہے دیکھتا ہوں تو کیسے نہیں کرتا،  تیرا تو باپ بھی  کی کرے گا ،کیا ایسا کہنا درست ہے؟ جواب:سوال …

Read More »